پاکستانی فلم اور تھیٹر انڈسٹری کی سابق معروف اداکارہ و رقاصہ نرگس ایک مرتبہ پھر اپنے ایک بیان کے باعث توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے اپنی شوبز زندگی، مذہبی رجحانات اور مالی معاملات پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے کیریئر کے آغاز سے ہی باقاعدگی کے ساتھ زکوٰۃ ادا …
Read More »شوبز
“کنواری ماں” صرف ڈرامہ نہیں، معاشرے کا آئینہ ہے، سید ریحان احمد
کراچی (شوبز رپورٹر) “کنواری ماں” نے یہ ثابت کر دیا کہ تھیٹر صرف تفریح کا نام نہیں، بلکہ یہ معاشرے کا آئینہ بھی ہے، ناصر خان جس طرح ایک حساس اور نظر انداز کیے جانے والے موضوع کو اسٹیج پر لاۓ وہ قابلِ تحسین ہے ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصیEase Gate ایزگیٹ بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے روح رواں سید …
Read More »پریتی زنٹا کو ڈیپ فیک مواد کے معاملے پر عدالتی محاذ میں بڑی کامیابی مل گئی
بالی ووڈ اداکارہ اور کاروباری شخصیت پریتی زنٹا کو مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ڈیپ فیک مواد کے خلاف بڑی قانونی پیش رفت حاصل ہوگئی ہے۔ ممبئی ہائیکورٹ نے انہیں گوگل، میٹا، ایکس سمیت دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس ابھے آہوجا نے پریتی زنٹا کی …
Read More »’’چاہت فتح علی خان کے ساتھ گانے کا سوال‘‘؟شازیہ منظور کے دلچسپ جواب نے محفل لوٹ لی
پاکستان کی معروف لوک اور پلے بیک گلوکارہ شازیہ منظور نے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران سوشل میڈیا پر مقبول شخصیت چاہت فتح علی خان کے حوالے سے ایسا دلچسپ تبصرہ کیا کہ حاضرین سمیت میزبان بھی اپنی ہنسی نہ روک سکے۔ پروگرام کے دوران ایک خاتون نے شازیہ منظور سے سوال کیا کہ اگر انہیں چاہت فتح علی …
Read More »بلال اشرف اور مایا علی کی فلم ”خان تمہارا “جلد سنیما گھروں کی زینت بنے گی
فلم “خان تمہارا” جلد سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ ہم ٹی وی فلمز کے بینر تلے بننے والی اس فلم میں شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی بلال اشرف اور مایا علی مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم کا اعلان ہوتے ہی شائقین میں اس کے حوالے سے خاصی دلچسپی پیدا ہو گئی تھی، …
Read More »’’شوبز کی کمائی حرام ہے‘‘تنقید پر نعمان اعجاز نے دو ٹوک جواب دے دیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے شوبز سے حاصل ہونے والی آمدن کو حرام قرار دینے کے معاملے پر دو ٹوک جواب دے دیا۔ نعمان اعجاز نے شوبز کی کمائی پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں پر انگلی اٹھانے کے بجائے انسان کو پہلے اپنے اعمال اور سوچ کا جائزہ لینا …
Read More »خلیل الرحمٰن قمر نے فریحہ فرخ کے وائرل بیان پر کیا کہا؟
معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے سوشل میڈیا انفلوئنسر فریحہ فرخ کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بیان پر تنقید کی ہے۔ خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ پروگرام کے دوران ڈرامہ نگار سے فریحہ فرخ کے …
Read More »بریڈ پٹ سے طلاق کے بعد مسائل سے لڑنے کاحوصلہ کھو بیٹھی تھی: انجلینا جولی کا اعتراف
مشہور ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سابق شوہر، اداکار بریڈ پٹ سے طویل قانونی تنازع اور طلاق کے بعد اپنی ذاتی زندگی پر پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔ حالیہ انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ میری مسائل کے خلاف ’لڑنے کی ہمت‘ اب دوبارہ واپس آ رہی ہے جسے میں کہیں میں کھو بیٹھی تھی۔ انجلینا …
Read More »حرا مانی نئی ڈانس ویڈیو کے باعث تنقید کی زد میں
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ حرا مانی ملبوسات کے انتخاب، اپنے بیانات اور ڈانس ویڈیوز کی وجہ سے اکثر خبروں میں رہتی ہیں۔ انہیں میوزک اور ڈانس بہت پسند ہے، اس لیے وہ اکثر سوشل میڈیا پر ڈانس ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ …
Read More »ہالی ووڈ اداکارہ ڈیوگ چیس35 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
ماضی کی چائلڈ اسٹار اور ہالی ووڈ اداکارہ ڈیوگ چیس گردن توڑ بخار اور اس کے نتیجے میں ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث انتقال کر گئیں۔ ڈیوگ چیس نے صرف 4 سال کی عمر میں اداکاری کا آغاز کیا اور صرف 7 سال کی عمر میں ہالی ووڈ میں انٹری دیکر شہرت حاصل کی ۔ اداکارہ کو پہچان اینی میٹڈ …
Read More »
THE PUBLIC POST