شوبز

گوہر رشید کی والدہ،کبریٰ خان کی ساس انہیں ٹکر دینے کو تیار ، بڑے ڈرامے میں آگئے

پاکستان شوبز کے اداکار گوہر رشید کی والدہ نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ گوہر رشید کی والدہ فرزانہ منیر نے ڈرامہ سیریل بریانی کے زریعے اداکاری کا آغاز کیا ہے اس ڈرامے میں وہ ایک اہم کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ گوہر نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کیساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے جذباتی پوسٹ …

Read More »

سچن ٹنڈولکر کے بیٹے کی معروف بزنس مین کی پوتی سے منگنی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی ممبئی کے معروف بزنس مین کی پوتی ثانیہ چندوک سے منگنی ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ چندوک، ارجن ٹنڈولکر کی قریبی دوست ہے اور وہ معروف بزنس مین روی گھائی کی پوتی بھی ہیں۔ منگنی کی تقریب میں دونوں خاندانوں کے صرف قریبی رشتہ دار اور …

Read More »

خواتین کا دولت مند مردوں کی طرف رجحان، ہمایوں اشرف نے تلخ سچائی بیان کردی

پاکستانی ٹیلی وژن اور فلم کے معروف اداکار ہمایوں اشرف نے معاشرے میں خواتین کا دولت مند مردوں کی طرف رجحان پر اظہار خیال کیا ہے۔ ہمایوں اشرف اپنی ہمہ جہت اداکاری اور شاندار پرفارمنس کے باعث شوبز انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ وہ متعدد کامیاب ڈراموں میں کام کرچکے ہیں۔ ہمایوں نے ایک انٹرویو کے دوران معاشرے …

Read More »

کم عمر لڑکوں کے ساتھ متنازع ویڈیوز؛ فضا علی نے شو میں وینا ملک کی کلاس لے لی

سوشل میڈیا پر فضا علی کے ایک پروگرام کا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وینا ملک مہمان کے طور پر شریک تھیں۔ شو کے دوران میزبان فضا علی نے وینا ملک کے کم عمر لڑکے کے ساتھ متنازع ویڈیوز بنانے پر سخت تنقید کی۔ پاکستانی شوبز کی دو باصلاحیت اداکارائیں فضا علی اور وینا ملک نے تقریباً بیس …

Read More »

بھارتی یوٹیوبر ارمان ملک اور اُن کی 2 بیویوں کو عدالت نے طلب کرلیا۔

بھارتی یوٹیوبر ارمان ملک اور اُن کی 2 بیویوں کو عدالت نے طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بگ باس (او ٹی ٹی) 3 کا حصہ رہے، 37 سالہ یوٹیوبر کو پٹیالہ کورٹ نے متعدد شادیاں کرنے اور مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں طلب کیا ہے۔ ارمان ملک اور اُن کی دو بیویوں پائل اور کرتیکا ملک …

Read More »

معروف لوک گلوکارہ صنم ماروی کا کہنا ہےحج و عمرہ کرنے جاؤ تو طعنے ملتے ہیں

گزشتہ برس تیسری شادی کا اعتراف کرنے والی پاکستانی معروف لوک گلوکارہ صنم ماروی کا کہنا ہے کہ حج و عمرہ کرنے جاؤ تو طعنے ملتے ہیں کہ اب آپ بھی عمرہ کریں گی یا آپ ابھی حج سے واپس آئی ہیں اور گانے گا رہی ہیں۔ الی لوک گلاکارہ نے سوشل میڈیا پر کی جانے والی تنقید پر ردعمل …

Read More »

بھارت کی سینئر بنگالی اداکارہ بسنتی چیٹرجی کولکتا میں اپنے گھر پر چل بسیں۔ اُن کی عمر 88 برس تھی۔

بھارت کی سینئر بنگالی اداکارہ بسنتی چیٹرجی کولکتا میں اپنے گھر پر چل بسیں۔ اُن کی عمر 88 برس تھی۔ مغربی بنگال موشن پکچر آرٹسٹس فورم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چیٹرجی کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ وہ کئی مہینے اسپتال کے آئی سی سی یو میں زیر علاج رہیں، ڈاکٹروں کے مشورے پر انہیں …

Read More »

جیا بچن نے سیلفی لینے والے شخص کو دھکا دے دیا

بھارتی سماج وادی پارٹی کی رکنِ پارلیمان، اداکارہ اور بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن ایک شخص کی ان کی ساتھ سیلفی لینے کی کوشش پر برہم ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ایک ویڈیو میں قید ہو گیا ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ جیا بچن دہلی کے کانسٹیٹیوشن …

Read More »

دل دہلا دینے والی اموات؛ فائنل ڈیسٹینیشن فرنچائز کی نئی فلم کا اعلان کردیا گیا

مشہور زمانہ ہالی ووڈ فرنچائز فائنل ڈیسٹینیشن اپنی ساتویں فلم کیساتھ جلد واپس آرہی ہے۔ دی ہالی ووڈ رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق اس خطرناک اور دل دہلا دینے والی سیریز کی گزشتہ فلم “بلڈ لائنز” نے باکس آفس پر شاندار کارکردگی دکھائی تھی جس کے بعد اس سیریز کی ایک اور فلم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نئی فلم …

Read More »

گلوکار عاطف اسلم کے والد انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کے والد انتقال کرگئے ہیں۔ نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم لاہور میں انتقال کر گئے۔ سوشل میڈیا پر عاطف اسلم کے والد کے انتقال کی خبر پر ان کے مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Read More »