شوبز

کپل شرما مشکل میں پڑگئے، 25 کروڑ کا لیگل نوٹس مل گیا

معروف بھارتی کامیڈین اور میزبان کپل شرما کو اپنے شو میں بابو راؤ کا کردار پیش کرنے پر لیگل نوٹس مل گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم پروڈیوسر فیروز ناڈیاوالا نے شو کو فلم ہیرا پھیری کا مشہور کردار بابو راؤ پیش کرنے پر 25 کروڑ روپے کا نوٹس بھیجا ہے۔ دی گریٹ انڈین کپل شو میں مشہور بابو …

Read More »

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد

ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کی۔ ثنا یوسف کے قتل کے الزام میں گرفتار …

Read More »

پوڈکاسٹ میں مجھ سے الٹی سیدھی باتیں کرواکر ویوز حاصل کیے گئے، ناصر ادیب

فلم ساز ناصر ادیب نے کہا ہے کہ ماضی میں ایک نجی ٹی وی چینل کی جانب سے انہیں پوڈکاسٹ میں بٹھاکر اداکاراؤں کے ماضی میں پوچھ کر اپنے پروگرام کے ویوز بڑھائے گئے۔ ناصر ادیب ماضی میں ’سنو ٹی وی‘ کے ساتھ پوڈکاسٹ کرتے تھے، جس میں انہوں نے اداکارہ ریما خان اور نیلی سمیت دیگر اداکاراؤں کے ماضی …

Read More »

شوٹنگ کے دوران سینئر اداکار و اداکارہ نے ذلیل کیا، مزنا وقاص

معروف اداکارہ مزنا وقاص نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ عرصہ قبل ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ان کی جانب سے صحیح پرفارمنس نہ کرنے پر سینئر اداکار و اداکارہ نے انہیں سب کے سامنے ذلیل کیا۔ مزنا وقاص کی سوشل میڈیا پر ایک مختصر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو کہ چند سال پرانی ہے۔ اداکارہ نے ٹی …

Read More »

انڈے کس نے مارے؟ چاہت فتح علی خان کا انکشاف

بے سُری گائیکی سے مشہور ہونے والے سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان نے انڈے مارنے والوں کیخلاف ثبوت پیش کرنے کا دعویٰ کردیا۔ ایک حالیہ ویڈیو میں چاہت فتح علی خان نے انڈے مارنے کے واقعے پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ان پر انڈے ایونٹ کروانے والوں نے ہی پڑوائے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ …

Read More »

اداکار نہیں بننا چاہتا تھا، شاہ رُخ خان نے اپنی اصل خواہش بتا دی

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکار نہیں بلکہ فلم ساز بننا چاہتے تھے۔ شاہ رخ خان نے ایک حالیہ گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ ابتدا میں اداکار بننے کے خواہش مند نہیں تھے بلکہ ان کا اصل شوق فلم سازی تھا۔ شاہ رخ کا کہنا تھا کہ انہوں نے …

Read More »

مشہور بھارتی اداکار فلم کی شوٹنگ کے دوران انتقال کرگئے

جنوبی بھارتی اداکار اور کامیڈین روبو شنکر 46 سال کی عمر میں شوٹنگ کے دوران سیٹ پر گرنے کے بعد انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 46 سالہ تامل اداکار اور کامیڈین روبو شنکر ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران برین ہیمرج کے باعث سیٹ پر گرگئے جس کے بعد انہیں فوری طور پر چنئی، تامل ناڈو کے ایک …

Read More »

شادی نہ کرنے پر شکر ادا کرتا ہوں، فیصل رحمان شادی کیوں نہیں کرنا چاہتے؟

پاکستان شوبز کے سینئر اداکار فیصل رحمان کا کہنا ہے کہ وہ شادی نہ کرنے پر خدا کا شکر ادا کرتے ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران اپنی نجی زندگی پر بات کرتے ہوئے 59 سالہ اداکار فیصل رحمان نے کہا کہ وہ کبھی شادی نہیں کرنا چاہتے کیونکہ وہ اکیلا رہنے میں خود کو آزاد سمجھتے ہیں۔ سینئر اداکار …

Read More »

فلم گینگسٹر کے گانے ’یا علی‘ کے گلوکار زوبین گارگ اسکوبا ڈائیونگ کرتے چل بسے

بالی ووڈ کے معروف گلوکار زوبین گارگ سنگاپور میں اسکوبا ڈائیونگ کرنے کے دوران چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 52 سالہ زوبین گارگ سنگاپور میں ’نارتھ ایسٹ انڈیا فیسٹیول‘ میں شرکت اور پرفارم کرنے کے لیے موجود تھے، جہاں انہیں 20 اور 21 ستمبر کو پرفارم کرنا تھا۔ زوبین گارگ کو اسکوبا ڈائیونگ کرتے ہوئے سانس لینے میں مشکل پیش …

Read More »

میرے ڈمپلز ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں:فیصل رحمان کا دعویٰ

سینئر اداکار فیصل رحمان نے انوکھا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے ڈمپلز اداکارہ ہانیہ عامر کے ڈمپلز سے زیادہ مشہور ہیں، جس پر سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہو رہا ہے۔ ایک انٹرویو میں فیصل رحمان کا کہنا تھا کہ ہانیہ عامر ابھی اس فیلڈ میں نئی ہیں، میں تو دہائیوں سے انڈسٹری میں ہوں، اس لیے میرے …

Read More »