مایہ ناز ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بچوں کیلئے ماؤں کی قربانیوں سے متعلق گفتگو میں کہا ہے کہ والدین کی ذمہ داریاں کبھی بھی 50-50 نہیں ہوتیں، ماں ہمیشہ زیادہ کرتی ہے، یہ دنیا ماں کےلیے برابر نہیں۔ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ناصرف کھیلوں میں اپنی الگ پہچان بنائی …
Read More »شوبز
مشہور بھارتی کامیڈین ٹکو تلسانیہ کی برین اسٹروک کے بعد شوبز میں واپسی
مشہور بھارتی اداکار و کامیڈین ٹکو تلسانیہ کی برین اسٹروک کے بعد شوبز میں زبردست واپسی ہوئی، ان کا کہنا ہے کہ پھر وہی کیا جو دل کو عزیز ہے۔ ٹکو تلسانیہ نے رواں سال جنوری میں بری اسٹروک کا سامنا کیا، جس کے بعد مداحوں کو لگا کہ وہ طویل آرام کریں گے لیکن انہوں نے صحت یابی کے …
Read More »صبا فیصل نے بھارت میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں 2 ماہ قبل بھارت سے ایک کمرشل کی پیشکش موصول ہوئی تھی۔ صبا فیصل نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بھارت سے موصول ہونے والی اشتہار کی پیشکش کے بارے میں بات کی۔ …
Read More »پہلگام واقعے کی مذمت، نادیہ خان نے فواد خان اور ہانیہ عامر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے ساتھی فنکاروں بالخصوص اداکار فواد خان اور اداکارہ ہانیہ عامر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گزشتہ ہفتے مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں 26 سیاحوں کو دشتگردی کا نشانہ بنایا گیا۔ اس واقعے کے بعد جہاں مختلف عالمی رہنماؤں اور معروف شخصیات کی جانب سے مذمت …
Read More »بیرونِ ملک موجود یوٹیوبر رجب بٹ کا اپنے اوپر حملہ ہونے کا دعویٰ
پاکستانی یوٹیوبر و ٹک ٹاکر رجب بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان پر حملہ ہوا ہے، وہ اس وقت لندن میں مقیم ہیں۔ انہوں نے کچھ گھنٹے قبل ہی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹک ٹاک اور یوٹیوب پر نئی ویڈیوز اپلوڈ کی ہیں۔ رجب بٹ کا اپنی ویڈیو میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار گاڑی دکھاتے ہوئے بتانا ہے کہ …
Read More »ایمن اور منال کے بھائی کی شادی؛ تصاویر وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ جڑواں بہنوں ایمن خان اور منال خان کے بھائی معاذ خان کی شادی کی تقریبات شاندار انداز میں منعقد ہوئیں۔ کراچی: معاذ خان کی شادی ڈیجیٹل کریئیٹر صبا خان سے ہوئی جن کے ساتھ ان کا نکاح گزشتہ سال ایک نجی تقریب میں ہوا تھا۔ اب شادی کی باقاعدہ تقریبات کا آغاز مایوں سے ہوا جس …
Read More »بیوی کو سپورٹ کرنے پر ’رن مرید‘ کہا جاتا رہا ہے، مانی
ماضی کے مقبول ریڈیو جوکی (آر جے) اداکار و ٹی وی میزبان سلمان ثاقب المعروف مانی نے کہا ہے کہ بیوی کو سپورٹ کرنے اور ان کی حمایت میں کھڑے ہونے پر ان پر تنقید کی جاتی ہے اور انہیں ’رن مرید‘ کے طعنے بھی دیے جاتے رہے ہیں۔ انہوں نے ایک بار پھر بتایا کہ ان کی اہلیہ حرا …
Read More »پاکستانیوں کو بھارت چھوڑنے کا الٹی میٹم، فواد چوہدری اور عدنان سمیع کے درمیان لفظی جنگ
گزشتہ منگل کو جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے حملے کے بعد بھارت نے سفارتی قدم اٹھاتے ہوئے سارک ویزے کے تحت پاکستانی شہریوں کو جاری ہونے والے ویزے منسوخ کر کے فوری ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کیا ہے۔ بھارت میں قیام پزیر پاکستانی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کا حکم جاری ہوا تو پاکستانی نژاد بھارتی …
Read More »رجب بٹ تنازع پر حمزہ علی عباسی نے حیران کن حل پیش کردیا
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے خوبرو اداکار حمزہ علی عباسی نے ٹک ٹاکر رجب بٹ تنازع پر ایک حیران کن حل پیش کیا ہے۔ حمزہ علی عباسی کا نام شوبز میں کسی تعارف کا محتاج نہیں، مگر ان کی پہچان اب صرف ایک اداکار تک محدود نہیں رہی، دین کی طرف ان کے سفر نے انہیں ایک مختلف مقام عطا کیا …
Read More »ایک دن حجاب دوسرے دن نامناسب لباس؛ رونالڈو کی گرل فرینڈ مشکل میں
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کی جانب سے سعودی عرب میں نامناسب لباس پہننے پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق النصر فٹبال کلب کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اِن دنوں سعودی عرب میں اپنے بچوں اور گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کیساتھ مقیم ہیں۔ گزشتہ دنوں رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز …
Read More »
THE PUBLIC POST