مشہور بالی ووڈ فلم دبنگ کے ڈائریکٹر ابھینیو کیشپ نے کہا ہے کہ سلمان خان ایک غنڈے ہیں۔

مشہور بالی ووڈ فلم دبنگ کے ڈائریکٹر ابھینیو کیشپ نے کہا ہے کہ سلمان خان ایک غنڈے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ’فلم دبنگ‘ کے ڈائریکٹر ابھینیو کشیپ نے ایک انٹرویو کے دوران اداکار سلمان خان پر غنڈہ ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔

فلم ڈائریکٹر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سلمان خان شوٹنگ کے دوران اکثر سیٹ سے غائب ہو جاتے تھے۔

انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ انڈسٹری پر سلمان خان کے خاندان کا غلبہ ہے۔

فلم ہدایت کار نے بتایا کہ سلمان خان نے بطور اداکار جس قسم کا رویہ رکھا وہ ان کی اداکاری کے لیے مناسب نہیں۔

Check Also

پہلا شوہر 15سال بڑا، جبکہ ہونے والا شوہر 20 سال چھوٹا ڈاکٹر نبیحہ علی

سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پہلے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *