شوبز

سلمان خان کی باڈی گارڈ شیرا سے شادی کی وائرل خبر، حقیقت کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر بھارتی سپر اسٹار سلمان خان کی ان کے باڈی گارڈ شیرا سے شادی کی خبر وائرل ہورہی ہے جس پر اداکار و ہدایتکار یاسر حسین نے بھی تبصرہ کیا ہے۔ حال ہی میں یاسر حسین نے انسٹاگرام پر ایک طنزیہ خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کیا، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ بالی ووڈ اداکار سلمان …

Read More »

معروف ماڈل نے فلم پریمیئر پر پروڈیوسر کی چپل سے دھلائی کردی

ممبئی: بھارتی فلم ’سو لانگ ویلی‘ کے پروڈیوسر کرن سنگھ کے خلاف ماڈل و اداکارہ روچی گُجر نے مبینہ طور پر 23 لاکھ روپے کے دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے بتایا کہ جمعہ کی رات فلم کے پریمیئر کے موقع پر روچی گُجر نے اسٹیج پر کرن سنگھ کو چپل دے …

Read More »

اداکارہ نشو بیگم کے چھوٹےداماد انتقال کر گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نشو بیگم کے چھوٹے داماد انتقال کر گئے۔ اداکارہ نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر وی لاگ شیئر کرتے ہوئے اپنی بیٹی عائشہ کے شوہر اور میڈیم فردوس کے بیٹے علی رضا کے انتقال کی خبر اپنے مداحوں کو دی۔ انہوں نے بتایا کہ 22 جولائی، 27 محرم الحرام کو ہماری خوشیاں اس …

Read More »

ہانیہ عامر اور عاشر وجاہت کی متنازع ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دوستی ختم ہوگئی؟

اداکار و گلوکار عاشر وجاہت نے اپنے مشہور فنکار دوستوں سے دوری اختیار کرنے کی وجہ بتا دی۔ شوبز انڈسٹری میں قریبی دوستیاں معمول کی بات ہیں اور ہانیہ عامر کے کئی فنکاروں سے دوستانہ تعلقات مشہور ہیں۔ ایک وقت تھا جب ہانیہ نوجوان اداکار و گلوکار عاشر وجاہت کے ساتھ سیر سپاٹے کرتیں اور موج مستیاں کرتی نظر آتی …

Read More »

عاشر وجاہت نے ہانیہ عامر سےدوری اختیار کرنے کی وجہ بتادی

نوجوان اداکار و گلوکار اور معروف ہدایتکار وجاہت رؤف کے صاحبزادے عاشر وجاہت نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اب ہانیہ عامر کے ساتھ سوشل میڈیا پر کم نظر آتے ہیں، حالانکہ ان کے درمیان دوستی برقرار ہے۔عاشر وجاہت نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنے اور اداکارہ ہانیہ عامر کے تعلقات اور عوامی نظروں سے اوجھل ہونے کے بارے میں بات …

Read More »

کومل میر کی کاسمیٹک سرجری ،عوام نے اڑے ہاتھوں لے لیا

اداکارہ کومل میر جنہوں نے ڈرامہ عہدِ وفا سے شہرت حاصل کی، ان دنوں نئے ڈرامہ سیریل گونج میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ یہ ان کا پہلا بڑا پروجیکٹ ہے جس میں وہ ممکنہ کاسمیٹک سرجری اور وزن میں اضافے کے بعد نظر آئی ہیں۔ ڈرامہ کی پہلی قسط کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی ظاہری شکل …

Read More »

اداکارہ حمیرا اصغر اور فلیٹ مالک میں کرایہ تنازع کی تفصیلات سامنے آ گئیں

کراچی (پبلک پوسٹ )اداکارہ حمیرا اصغر اور فلیٹ کے مالک کے درمیان کرائے کا تنازع 2019ء سے جاری تھا۔ دستاویزات کے مطابق حمیرہ اصغر اور فلیٹ کے مالک کے درمیان کرائے کا معاہدہ 20 دسمبر 2018ء کو ہوا تھا، معاہدہ مکمل ہونے پر مکان مالک نے حمیرا اصغر سے فلیٹ خالی کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ فلیٹ کے مالک کا …

Read More »

حمیرا اصغر کی موت یا قتل؟ اسٹائلسٹ نے مزید تہلکہ خیز انکشافات کردیے

مرحوم اداکارہ حمیرا اصغر کے اسٹائلسٹ دانش مقصود نے اداکارہ کی گمشدگی اور موت سے متعلق نئے تہلکہ خیز انکشافات کردیئے جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ حمیرا اصغر کے اسٹائلسٹ دانش مقصود نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کے فون پر 5 فروری 2025 کے بعد سرگرمیاں ریکارڈ کی گئیں۔ دانش مقصود کے مطابق حمیرا …

Read More »

عماد وسیم کی بے وفائی اور افیئر کی افواہیں؛ بیوی سے تعلقات میں دراڑ؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم اس بار کرکٹ کے میدان کے بجائے اپنی ازدواجی زندگی کے معاملات کے باعث سرخیوں میں آگئے ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کرنے لگیں کہ عماد وسیم اور ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کے درمیان تعلقات میں دراڑ آچکی ہے، جس کی وجہ مبینہ طور پر عماد …

Read More »

لِپ فلرز ختم کروانے پر عرفی جاوید کا چہرہ بگڑ گیا، ویڈیو وائرل

بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید نے لپ فلرز ختم کروانے کی وجہ بتادی۔ معروف بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور منفرد اندازِ کے فیشن کے لیے مشہور عرفی جاوید نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اپنے لپ فلرز ختم کروالیے ہیں۔ ویڈیو میں ان کے …

Read More »