حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آنے والی ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی زندگی پر ڈرامہ بنانے کی اطلاعات نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایک نجی چینل کے پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے انمول پنکی پر مبنی ایک ڈرامہ تیار کیا جا رہا ہے جس میں معروف اداکارہ صبا قمر مرکزی کردار ادا کریں …
Read More »شوبز
گوجرانوالہ ؛بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار
گوجرانوالہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے باہر بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز قانون کی گرفت میں آ گئے۔ سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے نوٹس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت دو ٹک ٹاکرز گرفتارکرلئے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملزم طاہر صدیق عرف چھوٹا ڈان گرفتاری سے بچنے کیلئے حلیہ بدل …
Read More »بچپن میں عمران خان میرا کرش تھے، بھومی پڈنیکر
بالی ووڈ اداکارہ بھومی پڈنیکر نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں عمران خان کو بہت پسند کرتی تھی، وہ میرے کرش تھے۔ یاد رہے کہ بالی ووڈ میں ایک وقت ایسا بھی تھا جب رومانی کامیڈی فلمیں انڈسٹری کی سب سے بڑی طاقت تھی۔ دلکش اداکار، حقیقت سے قریب محبت کی کہانیاں اور جذباتی گرم جوشی سے بھرپور فلمیں …
Read More »کرن جوہر نے شاہ رخ اورعالیہ بھٹ کو انسٹاگرام پر اَن فالو کیوں کیا؟
بولی وڈ کے مشہور فلم ساز کرن جوہر نے سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان، عالیہ بھٹ اورکرینہ کپور سمیت کئی قریبی دوستوں اور اداکاروں کو ان فالو کر دیا ہے۔ ان کے اس قدم نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا تھا لیکن اب انہوں نے خود اس کی وجہ بتا دی ہے۔ کرن جوہر نے انسٹاگرام پر ایک …
Read More »کامیڈی کے سلطان رؤف لالہ اور شکیل صدیقی نے عید فیسٹیول کا میلہ لوٹ لیا
“ڈرامہ بکرا پیٹرول پہ کی عظیم الشان ریكارڈ ساز کامیابی نے عمرشریف دور کی یاد تازہ کردی” شانزے، مہک نور، پریا، شبیربھٹی، فائزہ ملک، عامر ریمبو، طاہرہ خان کی شاندار پرفارمنس کراچی(شوبز رپورٹر) معروف فنکار کامیڈی کے سلطان “رؤف لالہ اور شکیل صدیقی نے کامیڈی دنگل کا میلہ لوٹ لیا، “بکرا پیٹرول پہ” نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیےکراچی عید …
Read More »رنویر سنگھ اور فرحان اختر کی لڑائی، سلمان خان صلح کروانے بیچ میں آگئے
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ایک بار پھر انڈسٹری میں صلح کروانے والے اہم کردار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق فلم ’ڈان 3‘ کے حوالے سے رنویر سنگھ اور فرحان اختر کے درمیان جاری اختلافات کو کم کرنے کے لیے سلمان خان نے ذاتی طور پر مداخلت کی ہے۔ حالیہ دنوں میں دونوں شخصیات …
Read More »پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پوجا بھٹ نے اپنے والد اور نامور فلم ساز مہیش بھٹ کی ذاتی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے اداکارہ سونی رازدان سے شادی کے لیے اسلام قبول کیا تھا۔ ایک یوٹیوب پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پوجا بھٹ نے کہا کہ وہ اپنے والد کے فیصلوں کا …
Read More »غزل کی سچی کتاب مکمل ہو گئی،بشیر بدر انتقال کر گئے
بھوپال: غزل کی سچی کتاب مکمل ہو گئی، الفاظ کا جادو تھم گیا، زندگی میں قبر سے کم زمین ملنے کا شکوہ کرنے والے شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بشیر بدر جدید اردو غزل کے مقبول اور معتبر شاعر تھے، وہ تقریباً ایک دہائی صاحب فراش رہنے کے بعد آج بھوپال میں انتقال کرگئے۔ بھارتی …
Read More »ماضی کی مشہور بھارتی اداکارہ کا 30 سال بعد دوبارہ شوبز میں قدم رکھنے کا اعلان
بھارتی سینئر اداکارہ 1980 اور نوے کی دہائی کی مقبول فلم اسٹار میناکشی شیشادری نے تین دہائیوں بعد بھارت واپسی اختیار کرلی ہے اور شوبز انڈسٹری میں دوبارہ سرگرم ہونے کا عندیہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میناکشی شیشادری حال ہی میں بھارت منتقل ہوئی ہیں اور وہ ایک مرتبہ پھر فلمی دنیا میں نئے مواقع کی تلاش …
Read More »ہراسانی کے الزامات،ارسلان بٹ نے مامیا شاہ جعفر کو قانونی نوٹس بھیج دیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار ارسلان بٹ نے ساتھی اداکارہ مامیا شاہ جعفر کو ہراسانی کے الزامات لگانے پر قانونی نوٹس بھیج دیا۔ ارسلان بٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر بھی مامیا شاہ جعفر کو بھیجے گئے قانونی نوٹس کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔ اُنہوں نے قانونی نوٹس کا …
Read More »
THE PUBLIC POST