حال ہی میں ریلیز ہونے والی پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈا فلم ’دھرندھر‘ نے محض 10 دن میں بھارتی باکس آفس پر 350 کروڑ روپے سے زائد کمائی کر کے دھوم مچا دی ہے۔ عالمی سطح پر فلم کی مجموعی آمدنی 500 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ فلم کی اسٹار کاسٹ بھی ناظرین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی …
Read More »شوبز
ہانیہ عامر نے کاسمیٹک سرجری اور بوٹوکس کروا رکھا ہے؟ اداکارہ کھل کر بول پڑیں
پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ انسٹاگرام پر 19.2 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والی ہانیہ عامر نے حال ہی میں لکس اسٹائل ایوارڈز میں ہانیہ عامر کی شرکت اور ان کا نیا لک سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ ایوارڈ شو کے بعد ہانیہ نے اپنے LSA …
Read More »حنا نیازی کی متنازع ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے
پاکستان کی معروف اینکر اور انفوٹینمنٹ شو ’سنو تو سہی‘ کی میزبان حنا نیازی اس وقت خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، مگر اس بار وجہ ان کا شو نہیں بلکہ ان کی ذاتی زندگی ہے۔ حال ہی میں حنا نیازی نے اپنی پسند کے شخص سے شادی کی اور شادی کی تمام تقریبات میں ان کے حسین انداز نے …
Read More »نقاب کھینچنے کا واقعہ: راکھی ساونت کا بھارتی وزیراعلیٰ سے سرعام معافی مانگنے کا مطالبہ
بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے واقعے پر بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار سے سرِعام معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ راکھی ساونت نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ نتیش کمار کو اس واقعے پر میڈیا کو بلا کر متاثرہ خاتون کو بہن کہہ کر سب کے سامنے معافی مانگنی چاہیے۔ …
Read More »کرن جوہر نے انوشکا اور ویرات کی شادی کے بارے میں ‘خفیہ’ تفصیلات بتادیں
بھارت کے نامور ہدایت کار کرن جوہر نے حال ہی میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی سے متعلق حیران کن انکشاف کیا ہے۔ بالی ووڈ کے 53 سالہ ڈائریکٹر کرن جوہر نے اپنے ایک پوڈکاسٹ میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی ویڈنگ پلانر دیویکا نارائن کے ساتھ گفتگو کے دوران بھارت میں ہونے …
Read More »حجاب بے حرمتی معاملہ، سابق بھارتی اداکارہ بھی بول اٹھیں
سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم نے بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کو حجاب تنازع پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان سے باقاعدہ معافی کا مطالبہ کردیا ہے، جب کہ سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے بھی عقیدے کے احترام پر زور دیا ہے۔ یہ ردِعمل اس وقت سامنے آیا جب 16 دسمبر کو پٹنہ میں ہونے والی ایک سرکاری …
Read More »ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ ولن گھر میں مردہ پائے گئے؛ دی ماسک سے کامیابی سمیٹی تھی
ہالی ووڈ کے مشہورِ زمانہ ولن 60 سالہ پیٹر گرین نہایت خاموشی اور پراسراریت کے ساتھ ہمیشہ کے لیے اس جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ ہالی ووڈ کی دنیا ایک اور چونکا دینے والے صدمے سے دوچار ہو گئی۔ فلم ’دی ماسک‘ کے مشہور ولن اور ’پلپ فکشن‘ میں یادگار منفی کردار ادا کرنے والے اداکار پیٹر گرین اپنے گھر …
Read More »پاکستان مخالف مواد پر اعتراضات،خلیجی ممالک میں بھارتی فلم ’’دھوندھر‘‘ پر پابندی عائد
پاکستان کے خلاف سمجھے جانے والے مواد پر شدید اعتراضات سامنے آنے کے بعد کئی خلیجی ممالک میں بھارتی فلم ’’دھوندھر‘‘ کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فلم میں شامل بعض مناظر اور مکالموں کو متنازع اور اشتعال انگیز قرار دیا گیا ہے، جو علاقائی ہم آہنگی اور سفارتی اصولوں کے منافی سمجھے گئے۔ …
Read More »جیل میں ابھی مجھ تک نہیں پہنچے، نہ جانے کون کھا گیا؟ ڈکی بھائی
پاکستان کے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی جوا ایپس کی تشہیر اور منی لانڈرنگ کے الزام میں تین ماہ جیل میں گزارنے کے بعد ان دنوں خبروں میں ہیں۔ ان کی گرفتاری اس وقت ہوئی تھی جب وہ اپنی بیوی کے ہمراہ ایک بین الاقوامی ڈیجیٹل کری ایٹرز ایونٹ میں شرکت کے لیے ملائیشیا جا رہے تھے۔ ان کی ضمانت اس …
Read More »شہید چوہدری اسلم کی بیوہ کا بھارتی پروپیگنڈا فلم کیخلاف بڑا اعلان
سندھ پولیس کے شہید پولیس افسر چوہدری اسلم کی بیوہ نے بھارتی پروپیگنڈا فلم کیخلاف بڑا اعلان کردیا۔ نورین اسلم کا کہنا تھا کہ لیاری پر بنائی گئی بھارتی فلم پاکستان کے خلاف سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت فلم کے ذریعے پاکستان مخالف مہم چلا رہا ہے جو ہمیشہ کی طرح ناکام …
Read More »
THE PUBLIC POST