پیارِی مریم اللہ کو پیاری ہو گئیں معروف کانٹینٹ کریٹرپیاری مریم انتقال دورانِ زچگی انتقال کر گئیں،

معروف کانٹینٹ کریٹرپیاری مریم کے انسٹاگرام سے شئیر کی گئی اسٹوری میں ان کے انتقال کی خبر دی گئی ہے۔

انسٹا اسٹوری میں کہا گیا ہےکہ پیاری مریم اللہ کو پیاری ہو گئیں ہیں۔اسٹوری میں مریم کے لیے دعا مغفرت کی بھی درخواست کی گئی ہے۔

دوسری طرف سوشل میڈیا پر مریم کے مداحوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔پیارِی مریم کی شادی ساتھی انفلوئنسر احسن علی سے ہوئی تھی اور دونوں ایک خوشگوار زندگی گزار رہے تھے۔

وہ اپنے پہلے بچے کے استقبال کے لیے بے حد پُرجوش تھے اور والدین بننے کے نئے سفر کا انتظار کر رہے تھے۔

Check Also

انسان ہوں فرشتہ نہیں، ندا یاسر نے فوڈ ڈلیوری رائیڈرز سے معافی مانگ لی

گزشتہ کئی برسوں سے اپنے پروگرام کے ذریعے مقبول رہنے والی ندا یاسر حال ہی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *