شوبز

یوزویندر چہل اور مہوش لندن کی ہواؤں میں محبت کی خوشبو بکھیرنے پہنچ گئے

بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور آر جے مہوش نے ڈیٹنگ کی افواہوں کی پرواہ کیے بغیر لندن کی گلیوں میں کھل کر سانس لینا شروع کردیا ہے۔ اگرچہ دونوں نے اب تک اپنے تعلق کی نہ تصدیق کی ہے نہ تردید، مگر سوشل میڈیا پر دونوں کی ایک جیسے بیک گراؤنڈ والی لندن کی تصاویر نے مداحوں اور سوشل میڈیا …

Read More »

احسن خان کو جاوید اختر سے ملاقات کرنا مہنگا پڑ گیا؛ سوشل میڈیا پر کڑی تنقید

معروف اداکار اور میزبان احسن خان نے لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں بھارتی مصنف و نغمہ نگار جاوید اختر اور ان کی اہلیہ اداکارہ شبانہ اعظمی سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں احسن خان کو جاوید اختر اور شبانہ اعظمیٰ سے  مصافحہ کرتے اور بات چیت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ احسن خان کافی دیر تک بھارتی شوبز کی …

Read More »

کورین اداکارہ کانگ سیوہا 31سال کی عمر میں چل بسیں

جنوبی کوریا کی معروف اداکارہ کانگ سیوہا 31 سال کی عمر میں چل بسیں۔ کورین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کانگ سیوہا معدے کے کینسر میں مبتلا تھیں اور انتقال کی تصدیق ان کے اہلِ خانہ نے کی ہے۔ اداکارہ کے اہلِ خانہ نے بتایا کہ ان کا انتقال 13 جولائی کی دوپہر کو کیموتھراپی کے دوسرے مرحلے کے دوران …

Read More »

معروف بھارتی پلے بیک گلوکارپر قاتلانہ حملہ، بال بال بچ گئے

بھارتی فلم کے گیت ’لڑکی بیوٹی فل‘ سے مشہور گلوکار فاضلپوریہ پر قاتلانہ حملہ ہوگیا، وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔ بھارتی ہریانوی میوزک انڈسٹری کے مشہور گلوکار اور ریپر فاضلپوریہ راہول یادو فائرنگ کے ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں بال بال بچ گئے۔ یہ واقعہ گروگرام کے قریب سدرن …

Read More »

شہرت کے ساتھ اکثر تنہائی بھی آتی ہے: فردوس جمال

نامور اداکار فردوس جمال کا کہنا ہے کہ شہرت کے ساتھ اکثر تنہائی بھی آتی ہے۔ حال ہی میں سینئر اداکار نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے شہرت کے ساتھ ملنے والی تنہائی سمیت مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے …

Read More »

اداکارہ ماہا حسن کا کم عمری میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ ماہا حسن نے کم عمری میں پیش آنے والے ہولناک تجربے پر خاموشی توڑ دی. حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے دردناک لمحے سے پردہ اٹھاتے ہوئے اداکارہ ماہا حسن نے انکشاف کیا کہ انہیں کم عمری میں ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان …

Read More »

عتیقہ اوڈھو سسرال والوں کے رویے کو یاد کرتے ہوئے روپڑیں

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو سسرال کے رویے کو یاد کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ عتیقہ اوڈھو اپنے حالیہ ڈرامے “دستک” پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنی ذاتی زندگی کے تجربات پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے زندگی کے کئی مشکل مراحل کا سامنا کیا، جن میں کم عمری میں …

Read More »

حدیقہ کیانی کی حمیرا اصغر کی موت کے غم کو تماشا نہ بنانے کی اپیل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی کی مداحوں سے اداکارہ حمیرا اصغر کی پُراسرار موت کے غم کو تماشا نہ بنانے کی درخواست کر دی۔ حدیقہ کیانی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ حمیرا اصغر نے اپنی زندگی میں اپنے خاندانی معاملات کو عوام کے ساتھ شیئر نہ کرنے کا …

Read More »

منفی کرداروں سے مشہور بھارتی اداکار 82 برس کی عمر میں چل بسے

700 سے زائد فلموں میں اداکاری کرنے والے معروف بھارتی اداکار کوٹا سرینواسا راؤ چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2 دن قبل ہی اپنی 83ویں سالگرہ منانے والے کوٹا سرینواسا راؤ کی موت اتوار کی صبح حیدرآباد دکن میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے اداکار کوٹا سرینواسا راؤ کافی عرصے سے …

Read More »

ذوہیب حسن کا حکومت سے حمیرا اصغر کو ستارہ امتیاز دینے کا مطالبہ

اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں ذوہیب حسن نے کہا کہ حمیرا کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اگر انہیں یہ اعزاز دیا جائے تو ان کے اہل خانہ کو یہ یقین دلایا جا سکے گا کہ ان کی بیٹی کی محنت اور جدوجہد بےمعنی نہیں تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ بطور خاتون، شوبز جیسی مشکل دنیا میں خود کو …

Read More »