بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہما قریشی اور ان کے قریبی دوست و ایکٹنگ کوچ رچیت سنگھ کے درمیان منگنی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے ذرائع کے مطابق ہما قریشی اور رچیت سنگھ نے حال ہی میں منگنی کر لی ہےتاہم اس حوالے سے اداکارہ کی جانب سے تاحال تصدیق نہیں کی گئی۔ ماضی میں بھی ہما …
Read More »شوبز
کیا امیتابھ صرف 25 فیصد جگر پر زندگی گزار رہے ہیں؟
کیا بالی ووڈ کے لیجنڈ اسٹار امیتابھ بچن کا 75 فیصد جگر ختم ہوچکا اوروہ اپنی زندگی 25 فیصد پر گزار رہے ہیں؟ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 82 سالہ امیتابھ بچن کی زندگی جدوجہد اور حوصلے کی روشن مثال ہے، 1982ء میں فلم ’کُلی‘ کے سیٹ پر خطرناک حادثے کا شکار ہوئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق حادثے میں وہ …
Read More »جیا بچن نے ریکھا کو گھر بلا کر واضح کردیا کہ ’اصل مسز بچن‘ کون ہے
بھارت کی معروف صحافی پوجا سمنتا نے امیتابھ بچن اور ریکھا کے مبینہ تعلقات کے پسِ منظر پر روشنی ڈالتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جیا بچن نے ایک موقع پر ریکھا کو اپنے گھر بلایا اور انہیں واضح کردیا کہ اس گھر کی اصل مالکن اور مسز بچن وہی ہیں۔ 1970 کی دہائی میں امیتابھ بچن، جیا بچن اور …
Read More »فلمسٹار خوشبو نے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی
پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ خوشبو نے پہلی بار کھل کر اپنے اور ارباز خان کے تعلقات پر بات کرتے ہوئے ان سے علیحدگی کی تصدیق کی ہے۔ حالیہ انٹرویو میں خوشبو نے سابق شوہر پر دھوکا دہی کا الزام لگایا اور انکشاف کیا کہ ارباز ان کے لیے سب کچھ تھے، مگر مشکل وقت میں وہ کبھی ساتھ …
Read More »سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی کے اچانک انتقال کی وجہ سامنے آگئی
’’پیچھے تو دیکھو‘‘ ڈائیلاگ سے مشہور ہونے والے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کے اچانک انتقال کی وجہ سامنے آگئی۔ احمد شاہ نے پیر کی صبح اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر یہ غم ناک خبر شیئر کی تھی کہ ان کے چھوٹے بھائی کا انتقال ہوگیا ہے۔ پوسٹ میں لکھا گیا ’’ہمارے خاندان کا …
Read More »شلپا شیٹی کے شوہر نے 72 ملین ڈالر کے فراڈ کے الزامات پر خاموشی توڑ دی
شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا نے 72 ملین ڈالر کے فراڈ کے الزامات پر ردِ عمل دے دیا۔ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور بھارتی بزنس مین راج کندرا نے اپنے خلاف دائر 6.04 ارب روپے (تقریباً 72 ملین ڈالر) کے مبینہ فراڈ کے الزامات کی تردید کردی ہے۔ نئی دہلی میں اپنی پنجابی فلم …
Read More »خودکشی یا کوئی حادثہ؟ چینی اداکار 5 ویں منزل سے گر کر ہلاک
چین کے معروف اداکار یو مینگلونگ بیجنگ میں ایک رہائشی عمارت کی پانچویں منزل سے گر کر ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بیجنگ کے ضلع چاؤیانگ میں پیش آیا، جہاں اداکار اپنے ایک دوست کے گھر دو روز قبل دعوت میں شریک ہوئے تھے۔ رات کا کھانا کھانے کے بعد وہ تقریباً دو بجے …
Read More »بھارتی گلوکار خاتون ڈاکٹر کیساتھ ریپ کے مقدمے میں گرفتار
ملیالم ریپر ہیرن داس مرلی عرف ویدن کو خاتون ڈاکٹر سے ریپ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور ملیالم ریپر ویدن کو عصمت دری کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 27 اگست کو کیرالہ ہائی کورٹ نے شادی کے جھوٹے وعدے اور ریپ کے الزام کے کیس میں ویدان کو مشروط ضمانت دی …
Read More »فہد مصطفیٰ نے دوسری شادی کرلی؟ افواہیں گردش کرنے لگیں
سوشل میڈیا پر پاکستان کے مشہور اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ فہد مصطفیٰ جو اپنے پروگرام کی بہترین میزبانی کیلئے مشہور ہیں ایک مرتبہ پھر خبروں کی سرخیوں میں ہے۔ اس مرتبہ بھی فہد کی دوسری شادی کی افواہیں سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ فہد اور ان کی اہلیہ …
Read More »چاہت فتح علی پر انڈوں سے حملہ:گلوکار کا رد عمل سامنے آگیا
مزاحیہ اور غیر سنجیدہ انداز کے سبب راتوں رات شہر حاصل کرنے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان اپنے اوپر انڈے پھینکے جانے کے سبب پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے ہیں۔ واضح رہے کہ لندن سے چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکے جانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے بعد اِن کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ …
Read More »
THE PUBLIC POST