ابھرتی ہوئی اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار ایمن زمان نے شادی کے ڈیڑھ سال بعد شوہر مجتبیٰ لاکھانی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے شوہر پر دھوکا دینے کا الزام بھی عائد کردیا۔ ایمن زمان نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیے، جہاں ان سے شوہر سے متعلق بھی سوالات کیے گئے۔ بعض مداحوں نے …
Read More »شوبز
وحید مراد سیٹ پر سب کو تنگ کرتے تھے، مجھے بھی کئی بار رُلایا، نشو بیگم
سینئر اداکارہ نشو بیگم نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے بتایا ہے کہ لیجنڈری اداکار وحید مراد سیٹ پر سب کے ساتھ شرارتیں کیا کرتے تھے اور کئی بار انہیں اتنا تنگ کرتے کہ وہ رو بھی دیا کرتی تھیں۔ نشو بیگم نے حال ہی میں پوڈکاسٹ ’ٹاک وِد علی اطہر‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف …
Read More »اداکارہ کاجل اگروال انتقال کر گئیں؟ افواہیں گرم
جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کاجل اگروال نے سوشل میڈیا پر اپنی خیریت سے آگاہ کرتے ہوئے افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں ان کی موت کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی فلم سنگھم میں اجے دیوگن کیساتھ ان کی گرل فرینڈ کے کردار کیلئے مشہور 40 سالہ کاجل …
Read More »بھارتی سینما کی تاریخ کا ایک دل دہلا دینے والاواقعہجب ڈاکٹروں نے امیتابھ بچن کو “کلینکلی ڈیڈ” قرار دے دیا تھا
1982 میں فلم قلی کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کو پیش آنے والا حادثہ بھارتی سینما کی تاریخ کا ایک انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک فائٹ سین کے دوران اداکار پُنیت اسر کے ساتھ ایک غلط ٹائمنگ کے باعث امیتابھ بچن میز کے کنارے سے ٹکرا گئے تھے جس سے وہ زخمی …
Read More »منیشا کوئرالہ نے نیپال میں مظاہرین کیخلاف جاری پرتشدد کریک ڈاؤن پر آواز بلند کردی
نیپالی نژاد بھارتی اداکارہ منیشا کوئرالہ نے نیپال میں مظاہرین کیخلاف جاری پرتشدد کریک ڈاؤن پر اپنا ردعمل دے دیا ہے۔ منیشا نے سوشل میڈیا پر نیپالی زبان میں ایک پیغام جاری کیا ہے جس کیساتھ خون سے بھرے ایک جوتے کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے نیپالی زبان میں لکھا کہ ’آج نیپال کیلئے ایک سیاہ دن …
Read More »نامناسب مواد کیلئے تصاویر اور آواز کا استعمال، ایشوریہ رائے ڈیپ فیک کیخلاف عدالت پہنچ گئیں
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریہ رائے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پلیٹ فارمز کے خلاف عدالت پہنچ گئیں۔ انہوں نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ فحش مواد کیلئے میری تصاویر اور آواز کا استعمال کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے وکلا کی ٹیم نے متعدد اے آئی پلیٹ فارمز کے خلاف ان کی تصاویر، …
Read More »عاطف اسلم یا علی ظفر، کرینہ کپور کونسے پاکستانی گلوکار کیساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ کرینہ کپور حال ہی میں برمنگھم میں ایک جیولری اسٹور کے افتتاح کے لیے شریک ہوئیں جہاں پر بڑی تعداد میں بھارتی اور پاکستانی مداحوں ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بےقرار تھے۔ کرینہ کپور سے پاکستانی گلوکار عاطف …
Read More »سامعہ حجاب اغوا و دھمکی کیس، حسن زاہد کاجسمانی ریمانڈ 3 روز کے لیے بڑھا دیا گیا
اسلام آباد (پبلک پوسٹ )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز عدالت نے سامعہ حجاب اغوا اور دھمکی کیس میں گرفتار ملزم حسن زاہد کا جسمانی ریمانڈ مزید تین روز کے لیے منظور کرلیا۔ ملزم کو ابتدائی پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈیوٹی مجسٹریٹ اظہر ندیم کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالتی کارروائی کے دوران ملزم کے وکیل نے …
Read More »اداکارہ اسما عباس نے کینسر کو کیسے شکست دی؟اداکارہ نے ہوشربا انکشافات کردیئے
پاکستان شوبز کی اداکارہ اسما عباس نے کینسر کیخلاف جنگ کی جدوجہد کا انکشاف کردیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اسما عباس نے کینسر کے تکلیف دہ تجربے پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ وقت ان کیلئے بےحد مشکل تھا تاہم بیٹی زارا نور عباس نے ان کی ہمت بنائے رکھی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کا وزن اچانک …
Read More »جوئے کی تشہیر کا کیس: عدالت نے ڈکی بھائی کےجسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی
مسلسل جسمانی ریمانڈ میں توسیع کے خلاف پاکستانی یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی درخواست پر لاہور کی عدالت میں سماعت ہوئی۔ لاہور کی ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ عدالت نے ڈکی بھائی کو 14 روز کے …
Read More »
THE PUBLIC POST