‎صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پیٹرولیم ترمیمی بل 2025ء کی منظوری دے دی۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پیٹرولیم ترمیمی بل 2025ء کی منظوری دے دی۔

صدرِ پاکستان آصف زرداری کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ترمیمی بل 2025ء قانون بن گیا۔

اعلامیے کے مطابق ‎ترمیمی ایکٹ اسمگلنگ اور غیر قانونی پیٹرول پمپس کے خلاف اقدامات مضبوط کرتا ہے۔

سینیٹ میں پیٹرولیم ایکٹ میں ترمیم منظور

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور کسٹمز حکام کو ضبطگی کے اختیارات مل گئے، پیٹرولیم مصنوعات کی آئی ٹی بیسڈ ٹریکنگ متعارف کرائی گئی ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ‎خلاف ورزیوں پر سخت سزائیں اور جرمانے بڑھا دیے گئے ہیں، ‎یہ قانون پیٹرولیم شعبے کی ریگولیشن کو جدید بنانے اور شفافیت بڑھانے میں مددگار ہو گا۔

Check Also

سی آئی اے پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت ورثاء کا دوسرے روز بھی سڑک پر احتجاج

کراچی (پبلک پوسٹ )سی آئی اے پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت ورثاء کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *