کراچی، عزیزآباد سے نامعلوم خواجہ سرا کی لاش برآمد

کراچی: شہر قائد کے علاقے عزیزآباد کے بھنگوریہ گوٹھ سے ایک خواجہ سرا کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے ضابطے کی کارروائی کے بعد سرد خانے منتقل کر دیا گیا۔


پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی لاش کو اپنی تحویل میں لے کر قانونی کارروائی مکمل کی اور بعد ازاں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا۔

Check Also

نورین نیازی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

بانی چیئرمین کی ہمشیرہ نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *