کراچی: شہر قائد کے علاقے ایف بی انڈسٹریل ایریا میں گھر سے ایک نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ایدھی ذرائع کے مطابق واقعہ ایف بی انڈسٹریل ایریا سیکٹر بی 6 کے راجپوت محلے میں پیش آیا، جہاں گھر سے 24 سالہ مبشر علی کی پھندا لگی لاش ملی۔
لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں نوجوان کی شناخت مبشر علی کے نام سے کی گئی۔
THE PUBLIC POST