شوبز

عمران ہاشمی نے جاوید شیخ کے الزامات پر خاموشی توڑ دی

بولی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے لیجنڈ پاکستانی اداکار جاوید شیخ کی جانب سے نامناسب رویے کے الزامات پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اداکار کے ساتھ پہلی ملاقات یاد ہی نہیں۔جاوید شیخ نے رواں ماہ مارچ کے آغاز میں ٹی وی پروگرام میں عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے کے تجربے پربات کرتے ہوئے اداکار کے نامناسب …

Read More »

بیٹے کی جانب سے براہ راست شو میں ٹرول کرنے پر ندا یاسر کا شکوہ

اداکارہ و ٹی وی میزبان ندا یاسر نے شکوہ کیا ہے کہ انہیں ہر ماہ کم سے کم دو بار ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ حال ہی میں ان کے 10 سالہ بیٹے نے بھی براہ راست شو میں ان کا مذاق اڑایا۔ندا یاسر نے اپنے رمضان پروگرام میں اداکار اظفر رحمٰن اور اظفر علی کے ساتھ …

Read More »

سی بی آئی نے پانچ سال بعد سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے کیسز بند کردیے

بھارت کی سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے خودکشی کرنے والے بولی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے تمام کیسز تقریبا پانچ سال بعد بند کرتے ہوئے عدالت میں اپنی رپورٹس جمع کروادیں۔تفتیشی ایجنسی نے پٹنہ کی خصوصی عدالت اور ممبئی کی عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹس میں اداکار کی خودکشی میں گھریلو یا …

Read More »

شلپا شیٹی چہرے پر سوئیاں لگوا کر کونسا ٹریٹمنٹ کرواتی ہیں؟ تصویر وائرل

کیا بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی چمکتی ہوئی جلد اور خوبصورتی کیلئے چہرے پر سوئیاں لگوا کر ٹریٹمنٹ کرواتی ہیں؟َ جانیں وائرل تصویر کی پیچھے حقیقت کیا ہے۔ حال ہی میں شلپا شیٹی نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی۔ جس کو لوگ ان کی چمکتی ہوئی جلد کا راز سمجھ رہے ہیں جبکہ اس تصویر نے اداکارہ کے مداحوں کو …

Read More »

فلم ’’حنا‘‘ سے مشہور ہونے والی زیبا بختیار نے 16 بھارتی فلمیں کیوں مسترد کیں؟

افسانوی حسن کی حامل پاکستانی اداکارہ زیبا بختیار نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انھیں ’’حنا‘‘ کے بعد مزید 16 بھارتی فلموں کی پیشکش ہوئی تھی جسے انھوں نے ٹھکرا دیا۔ زیبا بختیار کی بھارتی ڈیبیو فلم ’’حنا‘‘ ایک سپر ہٹ فلم تھی جس نے سرحد کے دونوں طرف کامیابی کے جھنڈے گاڑے تھے۔ اس فلم میں زیب …

Read More »

ثانیہ اور شعیب میں علیحدگی کیوں ہوئی؟ شعیب ملک کی بہن کے تہلکہ خیز انکشافات

سابق قومی کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کیوں ہوئی اس پر گزشتہ چند سالوں میں بہت چرچے ہوئے ہیں تاہم اب ان اختلافات نے شعیب کی بہن کے چونکا دینے والے انکشاف کے بعد نیا موڑ لے لیا ہے۔ شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ثانیہ مرزا اور ان کے اہل خانہ دونوں …

Read More »

جو ڈائریکٹرز وقت پر پیسے نہیں دیتے تھے، ریکھا اُن کیساتھ کیا کرتی تھیں؛ راکیش روشن نے بتادیا

ریکھا جن کی اداکاری اور حسن کا ایک زمانہ معترف رہا ہے آج بھی مداحوں کے دلوں اور شوبز کی خبروں پر راج کر رہی ہیں۔راکیش روشن بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور کامیاب ترین ہدایتکاروں میں سے ایک ہیں۔ انھوں نے ریکھا کے ساتھ کام بھی کیا اور اپنی فلموں میں ریکھا سے اداکاری بھی کروائی ہے۔ ساتھی …

Read More »

علی ظفر نے اپنی منفرد آواز میں ’قصیدہ بردہ شریف‘ جاری کردیا

معروف گلوکار اور فنکار علی ظفر نے ماہ رمضان میں نیا نعتیہ کلام پیش کر دیا۔علی ظفر نے اس بار دل کو چھو لینے والے انداز میں قصیدہ بردہ شریف پیش کیا ہےاس عظیم الشان کلام کو اپنے منفرد انداز اور شاعرانہ اظہار کے ساتھ پیش کرتے ہوئے، علی ظفر نے اس کی روحانی گہرائی کو مزید اجاگر کیا۔ یہ …

Read More »

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان فلمی سین کو پرفیکٹ بنانے کےلیے زندگی داؤ پر لگا بیٹھے

بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور عامر خان نے اپنی ایک فلم میں فلمی سین کو پرفیکٹ بنانے کے لیے اپنی جان پر کھیلنے سے بھی دریغ نہیں کیا تھا۔ بھارت کے مشہور ہدایت کار وکرم بھٹ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ عامر خان نے ان کی فلم ’’غلام‘‘ …

Read More »

یوزویندر چہل اور دھناشری ورما کی باضابطہ طلاق ہوگئی، وکیل کی تصدیق

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر یوزویندر چہل کی کوریوگرافر دھناشری ورما سے باضابطہ طور پر طلاق ہوگئی ہے جس کی تصدیق ان کے وکیل کی جانب سے کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دھناشری اور چہل آج باندرہ فیملی کورٹ میں پیش ہوئے، دونوں کو طلاق کی سماعت کے لیے اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ آج باندرہ فیملی …

Read More »