دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا و ایکس (ٹوئٹر) جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے واٹس ایپ کو غیر محفوظ ایپ قرار دیا ہے۔ ایک ایکس پوسٹ میں ایلون مسک نے کہا کہ واٹس ایپ محفوظ نہیں بلکہ سگنل ایپ کو بھی محفوظ نہیں قرار دیا جاسکتا۔ انہوں نے ایکس چیٹ کو ان دونوں میسجنگ ایپس کا محفوظ …
Read More »ملٹی میڈیا
میٹا کا انسٹا گرام، فیس بک اور واٹس ایپ کیلئے پریمیئم سبسکرپشن پلانز متعارف کرانے کا فیصلہ
میٹا کی جانب سے اس کی ایپس بشمول انسٹا گرام، فیس بک اور واٹس ایپ میں نئے سبسکرپشن ماڈلز کی آزمائش شروع کی گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق میٹا کے ایک ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ نئے سبسکرپشن ماڈلز کی آزمائش کی جا رہی ہے جس سے فیس ادا کرنے والے صارفین کو زیادہ فیچرز اور بہتر آرٹی …
Read More »32 سالہ معروف بھارتی انفلوئنسر اور فوٹوگرافر چل بسے
دبئی میں مقیم مشہور بھارتی ٹریول انفلوئنسر اور فوٹوگرافر انونے سود 32 برس کی عمر میں لاس ویگاس میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انونے سود کے اہلِ خانہ نے یہ افسوسناک خبر ان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں سے شیئر کی۔ جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ خاندان اس سانحے کے دوران پرائیویسی کا خواہاں …
Read More »کیا کلر وہیل نے اپنی ٹرینر کی جان لے لی؟وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک اور مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لائیو پرفارمنس کے دوران وہیل ٹرینر کا توازن دورانِ کرتب بگڑ جاتا ہے اور وہ آناً فاناً سوئمنگ پول میں ڈوب جاتی ہے۔ دعویٰمذکورہ وہیل ٹرینر کا نام جیسکا ریڈکلف ہے اور …
Read More »
THE PUBLIC POST