سیاست

پی پی نے سندھ کی ایسی حالت بنادی وہاں بھی لوگ چاہتے ہیں کاش مریم نواز جیسی وزیراعلی ہوتی، عظمی بخاری

لاہور(پبلک پوسٹ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سندھ کی پیپلز پارٹی نے ایسی حالت بنادی ہے کہ وہاں بھی لوگ چاہتے ہیں کہ کاش ان کے پاس بھی مریم نواز جیسی وزیراعلیٰ ہوتی۔ عظمی بخاری نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ پنجاب میں رہ کر پنجاب کا …

Read More »

میری سزائیں اور فیصلے پہلے سے لکھے ہوئے ہیں، عمران خان

راولپنڈی(پبلک پوسٹ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ان کو دی جانے والی سزائیں اور فیصلے پہلے سے لکھے گئے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو پہلے دن سے کہا جا رہا ہے …

Read More »

محمود اچکزئی کا شہباز حکومت کو پرامن احتجاج سے گھر بھیجنے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی حکومت کو پُرامن احتجاج سے گھر بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں مصطفیٰ نواز کھوکھر اور جسٹس (ر) شاہد جمیل کے ہمراہ پریس کانفرنس میں محمود اچکزئی نے کہا کہ اگر آئین کے مطابق آگے بڑھا جائے تو بحران سے نکل …

Read More »

میں ٹرمپ کے دماغ میں بغیر کرائے کے موجود ہوں: میئر لندن صادق خان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات پر میئر لندن صادق خان نے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق سر صادق خان نے ٹرمپ کو نسل پرست، جنس پرست، خواتین اور مسلمان مخالف قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ یوں محسوس ہوتا ہے کہ میں ٹرمپ کے دماغ میں بغیر کرائے کے موجود ہوں۔ میڈیا …

Read More »

کراچی: ضمنی بلدیاتی الیکشن، پیپلز پارٹی و پی ٹی آئی کارکنان میں جھگڑا

کراچی کے 3 اضلاع کی 5 بلدیاتی نشستوں پر آج ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوئے۔ یوسی 8 وارڈ 3، سعیدآباد میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے کارکنان میں جھگڑا ہو گیا۔ جھگڑا پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد خاتون کے پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے پر ہوا، پولیس نے عوام کو پولنگ اسٹیشن سے منتشر کر دیا۔ سندھ …

Read More »

سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنا شروع

سندھ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پولنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، جس کے بعد  غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہوگئے۔ کراچی میں ضلع غربی یوسی ون پولنگ اسٹیشن 9 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  پیپلزپارٹی کی شہنیلا عامر 53 ووٹ لے کر آگے،  ٹی ایل پی امیدوار محمد علی 51 …

Read More »

ٹک ٹاکرز سے ٹیکس ریکوری کرنی ہے تو پنجاب سے شروع کریں: فیصل واؤڈا

سینیٹر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ سنا ہے ایف بی آر ٹک ٹاکرز سے ٹیکس لینے کی تیاری کر رہا ہے، اگر ٹک ٹاکرز سے ریکوری کرنی ہے تو سب سے پہلے پنجاب سے شروع کریں، ایف بی آر کو پنجاب کے ٹک ٹاکر سے زیادہ ریکوری ہو گی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ …

Read More »

صاحبزادہ حامد رضا تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے سیکریٹری انفارمیشن کے عہدے سے مستعفی

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے سیکریٹری انفارمیشن کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ صاحبزادہ حامد رضا نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ سنی اتحاد کونسل کے ہنگامی اجلاس کے بعد کیا۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا ہے کہ پارٹی کی ہدایات پر تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ …

Read More »

حکومت نے کیش لیس معیشت اقدام کیلئے 3.5 ارب ٹارگٹڈ سبسڈی منظور کر لی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کیش لیس معیشت اقدام کے لیے وفاقی حکومت نے 3.5 ارب ٹارگٹڈ سبسڈی منظور کی ہے۔ سبسڈی اسٹیٹ بینک سے ریگولیٹڈ اداروں کو مرچنٹس سے راست پر لانے اور راست پی ٹو ایم کیو آر کوڈ سہولت فراہم کرنے پر مہیا ہو گی۔ سبسڈی یکم ستمبر 2025 سے 30 …

Read More »

سیلاب زدگان کیلئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام استعمال نہ کرنا غفلت کے مترادف ہوگا، آصفہ بھٹو

کراچی(پبلک پوسٹ)رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو استعمال نہ کرنا غفلت کے مترادف ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں انہوں ںے کہا کہ پنجاب میں آنے والے تباہ کن سیلاب سے 40 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوچکے ہیں، بے …

Read More »