توشہ خانہ ٹو کیس آخری مراحل میں داخل اسپیشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔ سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت میں پیش کیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کے وکلاء ارشد تبریز، ظہیر عباس اور بیرسٹر علی ظفر عدالت میں پیش ہوئے جبکہ وفاقی پراسیکیوٹر …
Read More »سیاست
امریکی فوج کی موجودگی عوام کو قبول نہیں:افغان وزارت خارجہ
افغان وزارتِ خارجہ حکام نے کہا ہے کہ امریکی فوجی موجودگی افغان عوام کو قبول نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان وزارتِ خارجہ امور کےڈپٹی پولیٹیکل ڈائریکٹر ذاکر جلالی نے بگرام فوجی بیس کے حوالے سے امریکی صدر کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان سرزمین پر امریکی فوجی موجودگی کو افغان عوام نے کبھی قبول …
Read More »ہمارے پاس وژن کی شدید کمی ہے: بھارتی اینکر کا اعتراف
بھارتی میڈیا کی اینکر پرسن پالکی شرما نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت مئی کی جنگ کے بعد بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا تھا۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے پالکی شرما نے کہا ہے کہ اس سے ہمیں یہ سبق سیکھنا پڑے گا کہ ہمارے پاس وژن کی شدید کمی ہے۔ بھارتی اینکر پرسن پالکی شرما نے لائیو …
Read More »پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں موجود ہے تو قائمہ کمیٹیوں میں بھی رہے، عرفان صدیقی
مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ قائمہ کمیٹیاں پارلیمنٹ کی روح ہیں، پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں موجود ہے تو بہتر ہے قائمہ کمیٹیوں میں بھی رہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنا جمہوری کردار ادا کرے۔ ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ حالات کی …
Read More »رانا ثناء کا بیان آیا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد بذریعہ بی آئی ایس پی نہیں کرینگے: یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ و قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کا مطالبہ ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے سیلاب متاثرین کی مدد کی جائے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ 2 دن پہلے رانا ثناء اللّٰہ مجھ سے ملنے کے لیے آئے تھے، ان کے ساتھ سیاسی معاملات اور سیلاب …
Read More »چیف جسٹس کو چاہیے کہ بانی پی ٹی آئی کے خط کی سنوائی کر کے ریلیف دیں، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو چاہیے کہ بانی پی ٹی آئی کے خط کی سنوائی کر کے ریلیف دیں۔ پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ چیف جسٹس کو جب خط لکھا جاتا ہے تو وہ اسے پٹیشن بنا کر سنتے ہیں۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ توشہ خانہ ٹو …
Read More »کے ایم سی نے کنٹریکٹرز کو ایم اے جناح روڈ پر تعمیراتی کام کرنے سے روک دیا
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے کنٹریکٹرز کو ایم اے جناح روڈ پر تعمیراتی کام کرنے سے روک دیا۔ چیف انجینئر کے ایم سی نے جی ایم پی آئی ڈی سی ایل کو خط لکھ کر آگاہ دیا. پاکستان انفرااسٹریکچرڈیولپمنٹ کمپنی لیمیٹڈ کے حکام نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے2017ء میں ایم …
Read More »’لندن میں نفرت کبھی نہیں جیتے گی‘،ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر صادق خان کا ردعمل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اپنے خلاف سخت بیان کے بعد لندن کے میئر صادق خان نے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر صادق خان نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں اُنہوں نے لکھا، ’لندن میں نفرت کبھی نہیں جیتے گی۔‘ یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ …
Read More »اڈیالہ جیل میں بیٹھے شخص کو یہ نہیں پتہ کہ باہر دنیا بدل چکی ہے: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں بیٹھے شخص کو یہ نہیں پتہ کہ باہر دنیا بدل چکی ہے، اب وہ قصہ پارینہ بن چکا اور پاکستان آگے بڑھ گیا۔ سرگودھا میں ماحول دوست الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ وہ ادھر جیل سے بیٹھ کر روز سوشل …
Read More »مسلسل اس ایشو کو دیکھ رہے تھے،اللّٰہ نے پاکستان کی عزت رکھی، محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی جانب سے معافی مانگنے کے بعد کہا ہے کہ کئی لوگوں نے میچ ریفری کے معاملے میں تعاون کیا، مسلسل اس ایشو کو دیکھ رہے تھے،خود بھی اندازہ نہیں تھا کہ کیا فیصلہ ہوگا، اللہ نے پاکستان کی عزت رکھی، سابق چیئرمین پی …
Read More »
THE PUBLIC POST