سیاست

حمیرا اصغر کی تدفین سے متعلق سید ذوالفقار علی شاہکا اہم بیان سامنے آگیا

صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ کے وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے اس معاملے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رابطہ کیا ہے۔ حمیرہ اصغر موت، ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں، والد کا پولیس کو جواب ان کا کہنا ہے کہ مرحومہ کے ورثاء …

Read More »

کینیا کے صدر کا مظاہرین کےپیروں میں گولی مارنے کا حکم

کینیا کے صدر ولیم روٹو نے مظاہرین کے پیروں میں گولی مارنے کا حکم دے دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کے مطابق کینیا کے صدر ولیم روٹو نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ لوگوں کے کاروبار کو نشانہ بنانے والے مظاہرین کے پیروں میں گولی مار دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کی جائیداد یا کاروبار کو …

Read More »

کیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کا نوبیل انعام حاصل کر سکتے ہیں؟

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کیا ہے جو کسی فرد یا تنظیم کو دیا جانے والا سب سے بڑا بین الاقوامی اعزاز ہے۔ نیتن یاہو نے نوبیل کمیٹی کے نام لکھے خط کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ خط میں لکھا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ …

Read More »

پی ٹی آئی میں اختلافات پھر کھلنے لگے؛ رکن اسمبلی کا سینئر رہنما پر ایک ارب ہر جانے کا دعویٰ

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پی ٹی آئی کے اندرونی ختلافات ایک بار پھر کھل کر سامنے آنے لگے۔ پارٹی کے سینئر رہنما نے دوسرے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پر ایک ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اپنی ہی پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری …

Read More »

شیخ حسینہ نے طلبہ کیخلاف خونریز کریک ڈاؤں کی منظوری دی تھی، آڈیو لیک

بنگلادیش میں پچھلے سال طلبہ احتجاج پر خونریز کریک ڈاؤن کی منظوری اس وقت کی وزیرِاعظم شیخ حسینہ نے دی تھی۔ یہ بات برطانوی نشریاتی ادارے کے انویسٹیگیٹیو یونٹ بی بی سی آئے کی تصدیق شدہ آڈیو کال میں سنی جا سکتی ہے۔ یہ آڈیو کال مارچ میں لیک ہوئی تھی، آڈیو میں شیخ حسینہ نے سیکیورٹی فورسز کو طلبہ …

Read More »

’خیرات میں ملی اکثریت سے مغرور ہوگئے‘،​​​​​​​ نبیل گبول اور طلال چوہدری کی تلخ کلامی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول اور وزیر مملکت طلال چوہدری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا جس کے بعد نبیل گبول اجلاس سے واک آوٹ کر گئے۔ چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز کی زیر صدادرت قوی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس شروع ہوا، ایم این …

Read More »

سرکاری ملازم جو ذمے داری پوری نہیں کر رہا وہ حرام کھا رہا ہے:علی امین گنڈاپور

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازم جو اپنی ذمے داری پوری نہیں کر رہا وہ حرام کھا رہا ہے، تنخواہ کو حلال کرنے کے لیے کام کریں۔ پشاور میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پشاور زبردست لوکیشن پر ہے لیکن …

Read More »

اسی منصوبے کا افتتاح کروں گا جس کو پورا کر سکوں، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور(پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 8 ماہ میں لنک روڈ اور ناصر باغ روڈ مکمل ہوگا، 2025 کا منصوبہ 2035 تک لیکر نہیں جانا اور اسی منصوبے کا افتتاح کروں گا جس کو پورا کر سکوں۔ وزیراعلیٰ نے پشاور رنگ روڈ کے مِسنگ لنک ناصر باغ روڈ کی تعمیر کا افتتاح کیا۔ صوبائی وزراء …

Read More »

کیا پی ٹی آئی  حکومت گرائی جا رہی ہے؟ خیبر پختونخوا سیاسی محاذ کا نیا مرکز بن گیا

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت گرانے اور نہ گرانے کی بحث ملکی سیاسی حلقوں میں زور و شور سے جاری ہے، ایک جانب اہم حکومتی ملاقاتیں جاری ہیں جب کہ دوسری طرف وزیراعلیٰ کے پی نے اس حوالے سے چیلنج بھی دیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ …

Read More »

رجب بٹ پر لندن میں قاتلانہ حملہ؟یوٹیوبر بمشکل جان بچا پائے

لندن کے ہنگامہ خیز ماحول میں پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے ایک ایسا انکشاف کیا ہے جس نے ان کے مداحوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ان پر برطانوی دارالحکومت میں ایک ’’انتہائی سنگین‘‘ حملہ کیا گیا، جس میں وہ بمشکل جان بچا پائے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک مختصر ویڈیو میں رجب بٹ کی …

Read More »