پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور نے کہا ہے کہ حکومت وعدے سے مُکر گئی اور یوٹیلیٹی اسٹورز بند کر دیے۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے اپنے علاقے میں مصروف تھا، حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا اعلان …
Read More »سیاست
کالا باغ ڈیم ملک کی ضرورت ہےسیاست کی وجہ سے یہ منصوبہ رُکا ہوا ہے:علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم ملک کی ضرورت ہے سیاست کی وجہ سے یہ منصوبہ رُکا ہوا ہے۔ اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ پنجاب، سندھ، بلوچستان سب ہمارے صوبے ہیں۔ مریم نواز نے سیلاب کے دوران کال کی اس پر ان …
Read More »انتہا پسندی اور دہشتگردی خطے کے امن کیلئے خطرہ ہےوزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مذاکرات اور سفارتکاری پر یقین رکھتا ہے، پاکستان تمام عالمی اور دوطرفہ تعلقات کا احترام کرتا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کچھ ممالک …
Read More »موجودہ سیلاب کو ماہرین نے سُپر فلڈ قرار دیا،اگلے 24 سے 48 گھنٹے بہت اہم ہیں: عظمیٰ بخاری
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ موجودہ سیلاب کو ماہرین نے سُپر فلڈ قرار دیا، اگلے 24 سے 48 گھنٹے بہت اہم ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے سے غیر معمولی صورتحال پیدا ہوئی، دریائے راوی، چناب اور ستلج میں ایک ہی وقت میں سیلاب آیا، …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ متاثرہ خاندانوں کو تسلیاں دیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک بار پھر عوامی انداز اپنالیا۔ بزرگ ریڑھی بان سے ملاقات کی اور امرود خریدے، قصور میں سیلاب متاثرین کو دلاسہ دیتے ہوئے کہا، ’آپ نے گھبرانہ نہیں ہے۔‘ شیخوپورہ سے لاہور واپسی کے دوران مریم نواز نے راستے میں پھل و سبزی کے ٹھیلے پر اچانک رک کر بزرگ خاتون فروش سے ملاقات کی، …
Read More »سیلاب سے تباہی:مودی پاکستان دشمنی میں بہت آگےنکل گیا، کھیئل داس کوہستانی
وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے تباہی بھارت کی آبی جارحیت سے ہوئی، مودی پاکستان اور اسلام دشمنی میں بہت آگے نکل گیا ہے، ہندو سکھ آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ مسلم لیگ ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا …
Read More »میئر کراچی نے خوبصورت اندازمیں نعت پڑھ کر سماں باندھ دیا
کراچی (پبلک پوسٹ )میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے دارالعلوم امجدیہ نعیمیہ ملیر میں مفتی جان محمد نعیمی سے ملاقات اور تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے خوبصورت انداز میں نعت بھی پڑھی۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ جشنِ میلادالنبی ﷺ صرف ذمہ داری ہی نہیں بلکہ ہمارے لیے سعادت اور باعثِ فخر ہے۔ انہوں …
Read More »اداکارہ شبنم کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان اوربنگلادیش میں ڈائریکٹ فلائٹ کا مطالبہ
اداکارہ شبنم کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان اور بنگلادیش میں ڈائریکٹ فلائٹ کا مطالبہ پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بنگلادیش کے دورے کے موقع پر ایک سرکاری تقریب کے دوران پاکستان فلم انڈسٹری کو بام عروج پر پہنچانے والی اور ماضی کی کئی سپر ہٹ فلموں کی سدا بہار اداکارہ شبنم کی …
Read More »منگل اور بدھ کی رات دریائے سندھ میں ممکنہ سیلاب کا خدشہ ہے: وزیراعلیٰ سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ منگل اور بدھ کی رات دریائے سندھ میں ممکنہ سیلاب کا خدشہ ہے، دریا کے گرد بند اور نہری نظام کی کڑی نگرانی کی جائے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق مراد علی شاہ کو وزیر آبپاشی جام خان شورو نے دریائی صورتِ حال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ …
Read More »اس وقت کوئی ایمرجنسی نہیں کہ فوج کو بلایا جائے: شرجیل میمن
کراچی (پبلک پوسٹ )وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اس وقت کوئی ایمرجنسی نہیں کہ فوج کو بلایا جائے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت صورتِ حال کو سپر فلڈ کی طرح ڈیل کر رہے ہیں، سندھ میں 9 لاکھ کیوسک تک پانی آنے کی اُمید ہے، صوبے کے …
Read More »
THE PUBLIC POST