Tag Archives: سندھ

بلاول بھٹو کا سندھ بھر میں جلسے کرنے کا فیصلہ

کراچی(پبلک پوسٹ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ بھر میں جلسے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چئیرمین پیپلز پارٹی چار اپریل کو گڑھی خدا بخش جلسہ میں احتجاجی جلسوں کا اعلان کریں گے۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں سندھ کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں جلسے منعقد ہوں گے، سندھ میں چھ جلسوں کے بعد بلاول بھٹو اگلا پڑاؤ پنجاب …

Read More »

سندھ میں 78 لاکھ بچوں کے اسکولوں میں داخل نہ ہونے کا انکشاف

کراچی (پبلک پوسٹ)سندھ میں 78 لاکھ بچوں کا اسکولوں میں داخل نہ ہونے کا انکشاف ہوا، محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق پرائمری اسکولوں میں 3 کروڑ 63 لاکھ جبکہ ایلیمینٹری اسکولوں میں 26 لاکھ بچے داخل ہیں۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کی بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں 78 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں جبکہ 3 کروڑ 63 …

Read More »

سندھ میں سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا فیصلہ

کراچی (پبلک پوسٹ)حکومت سندھ نے صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ سرکاری ملازمین کی سہولت کے لیے کیا گیا تاکہ وہ عید کی تیاری کرسکیں۔اس سلسلے میں صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں21 …

Read More »

آصف زرداری اور بلاول بھٹو سندھ کا پانی بیچنے جا رہے ہیں، عمر ایوب

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ صدر مملکت اور پیپلز پارٹی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سندھ میں کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں، آصف زرداری ہو یا بلاول بھٹو دونوں سندھ کا پانی بیچنے جا رہے ہیں۔اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر …

Read More »

سندھ میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں رعایت کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی (پبلک پوسٹ)سندھ کے بیروز گار نوجوانوں کے لیے امید کی کرن پیدا ہوگئی جب کہ حکومت سندھ نے تمام محکموں، اداروں میں سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں پانچ سال رعایت کردی۔ رپورٹ کے مطابق سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹی فکیشن محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈینیشن نے جاری کیا۔جاری کردہ …

Read More »

سندھ میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی؛ کراچی میں بادل برسیں گے یا نہیں؟

کراچی(پبلک پوسٹ)سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جب کہ کراچی کے حوالے سے بھی موسم کا حال جاری کردیا گیا۔محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ کل سے ملک میں داخل ہوگا ، جس کے زیر اثر دیہی سندھ کے اضلاع قمبر …

Read More »

سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی تاریخ تبدیل

سندھ میں رمضان المبارک کے پیش نظر میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی کر کے نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ کی زیر صدارت محکمہ تعلیم اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں طے کیا گیا کہ سندھ میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات 7 اپریل سے …

Read More »

سندھ کے طلبہ کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی(پبلک پوسٹ )سندھ کے طلبہ کے لیے صوبائی حکومت نے اہم فیصلہ کیا ہے۔ترجمان کے مطابق سندھ کے طلبہ کے لیے بڑی خوش خبری یہ ہے کہ صوبائی حکومت طلبہ کو آکسفورڈ یونیورسٹی کی اسکالر شپ فراہم کرے گی۔ مستحق اور ذہین طلبہ آکسفورڈ سے ماسٹرز ڈگری حاصل کر سکیں گے۔سمعتا افضال سید نے بتایا کہ اسکالر شپس سائنس، انجینئرنگ، …

Read More »

سندھ میں 5 لاکھ سولر سسٹم  دینے کی اسکیم کب شروع ہوگی؟

کراچی(پبلک پوسٹ)سندھ میں پانچ لاکھ سولر سسٹم دینے کی اسکیم کے حوالے سے صوبائی وزیر توانائی نے اعلان کردیا۔عبداللہ رند گوٹھ منگھوپیر ٹاؤن میں بجلی فراہمی کی افتتاحی تقریب میں وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی، منگھوپیر ٹاؤن کے چیئرمین نواز علی بروہی سمیت پیپلزپارٹی کے …

Read More »