Tag Archives: مریم نواز

خود پر تنقید برداشت کرلوں گی مگر پنجاب کے خلاف بات کی تو چھوڑوں گی نہیں، مریم نواز

فیصل آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھ پر تنقید کی گئی تو کچھ نہیں کہوں گی مگر پنجاب پر بات کریں گے اس کی ترقی پر بات کریں گے اور اس کے حق کے خلاف بات کریں گے تو مریم نواز آپ کو چھوڑے گی نہیں۔ فیصل آباد میں الیکٹرک بسیں لانچ کرنے کی تقریب سے …

Read More »

مریم نواز نے سیلاب بحالی پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

لاہور (پبلک پوسٹ )لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب بحالی پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی ڈی ایم اے کے رضاکاروں سے حلف لیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب آیا، جس سے 25 کے قریب شہر …

Read More »

پنجاب کی فکر چھوڑیں سندھ کا کیا حال ہے اسے دیکھیں اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں، مریم نواز

ڈی جی خان(پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پنجاب کے سیلاب پر سیاست کی، سندھ کا کیا حال ہے میں بات نہیں کرنا چاہتی، اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں ہم پنجاب کو سنبھال لیں گے۔ ڈی جی خان میں الیکٹرو بس مںصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ مجھے …

Read More »

مریم نواز کا شہری کو فون، پنجابی میں کیا بات ہوئی؟

پنجاب حکومت نے گرین ٹریکٹر پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت 9500 ہائی پاور ٹریکٹروں کے لیے قرعہ اندازی کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اس قرعہ اندازی کا باقاعدہ آغاز کیا۔ پہلا ٹریکٹر تحصیل اٹک کے راجہ رفعت عباس، دوسرا نزہت پروین اور تیسرا میاں نصیر کے نام نکلا۔ وزیراعلیٰ نے کامیاب کسانوں کو مبارکباد دی اور قرعہ …

Read More »

بروقت انتظامات نہ ہوتے تو سیلاب سے بڑی تباہی ہوتی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

سرگودھا(پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کو تاریخ کے سب سے بڑے سیلاب کا سامنا کرنا پڑا لیکن اگر بروقت انتظامات نہ ہوتے تو بڑی تباہی ہوتی۔ سرگودھا میں الیکٹرک بس پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان کے 3 دریاؤں میں بیک وقت طغیانی آئی جس کے باعث سیکڑوں …

Read More »

پنجاب میں سیلاب زدہ علاقوں میںوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز محنت کر رہی ہیں،بلاول بھٹو زرداری

قصور(پبلک پوسٹ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب میں سیلاب زدہ علاقوں میں وفاقی حکومت کو کردار ادا کرنے پر زور دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز محنت کر رہی ہیں۔قصور میں سیلاب متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت کی جانب …

Read More »

مریم نواز کے سیلاب متاثرین کےلیے پورٹیبل واش رومز؛ حقیقت کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پوسٹ کے عنوان سے ایک پورٹیبل واش روم کی تصویر وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین شدید تنقید کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چند روز قبل اپنے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی تھی، جس میں ایک جدید پورٹیبل واش روم دکھایا گیا تھا۔ تصویر …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ متاثرہ خاندانوں کو تسلیاں دیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک بار پھر عوامی انداز اپنالیا۔ بزرگ ریڑھی بان سے ملاقات کی اور امرود خریدے، قصور میں سیلاب متاثرین کو دلاسہ دیتے ہوئے کہا، ’آپ نے گھبرانہ نہیں ہے۔‘ شیخوپورہ سے لاہور واپسی کے دوران مریم نواز نے راستے میں پھل و سبزی کے ٹھیلے پر اچانک رک کر بزرگ خاتون فروش سے ملاقات کی، …

Read More »

’یہ معمولی سیلاب نہیں‘، مریم نواز کا کشتی میں سوار ہوکر دریائے راوی میں سیلابی صورتحال کا جائزہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کشتی میں سوار کر دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا۔ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب کی صورتحال برقرار ہے، دریائے راوی میں سیلابی پانی کی سطح بلند ہونے کے ساتھ ساتھ پانی کی رفتار …

Read More »

مریم نواز  کی پنجاب کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری؛ ایکس پر خصوصی پیغام

لاہور:(پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کاوشوں سے صوبے کے عوام کو جدید سفری سہولت فراہم کرنے کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ شنگھائی سی پورٹ سے مزید 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں شپ کے ذریعے پاکستان روانہ کر دی گئی ہیں جو چند ہفتوں میں پنجاب پہنچ جائیں گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب …

Read More »