موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کے احکامات پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے مؤثر پالیسی بنانے پر بھی کام جاری ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پالیسی کا ورکنگ پیپر تمام صوبائی حکومتوں سے شیئر …
Read More »سیاست
خواتین کے لباس سے متعلق نامناسب بیان پر عظمیٰ بخاری نے غلطی کا اعتراف کرلیا
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خواتین کے لباس سے متعلق کیے گئے نامناسب تبصرے پر غلطی کا اعتراف کرلیا ہے۔ کچھ دن قبل وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ایک پریس کانفرنس میں خواتین کے لباس سے متعلق بات کی تھی جس میں انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دفاع کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’جو مریم نواز کے …
Read More »وزیرِ اعظم شہباز شریف سےترک صدر اردوان کا ٹیلی فونک رابطہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق صدر اردوان نے وزیر ِاعظم شہباز شریف سے حالیہ سیلاب پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترک صدر نے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے ہونے والے قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان پر اظہارِ یکجہتی …
Read More »وزیر اطلاعات کا دریاؤں کی گزرگاہوں پرتعمیرات کے خلاف کارروائی کا اعلان
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے دریاؤں کی گزر گاہوں پر مستقبل میں تعمیرات کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ آئندہ دریاؤں کی گزر گاہوں پر تعمیرات کی اجازت نہیں ہوگی، سیلاب سے نقصانات کا تخمینہ لگا کر ازالہ کیا جائے گا۔ عطاتارڑ نے کہا کہ …
Read More »وزیراعلیٰ کا سیلاب سے ہونے والے تمام نقصانات کا ازالہ کرنے کا وعدہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے ہونے والے تمام نقصانات کا ازالہ کرنے کا وعدہ کرلیا۔ شاہدرہ کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ہمارے 3 دریاؤں میں پانی کا شدید دباؤ ہے۔ نارووال مکمل طور پر ڈوبا ہوا ہے، سیالکوٹ میں برا حال ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ …
Read More »عمران خان کا حکم، پی ٹی آئی نے انتہائی اہم پارلیمانی عہدہ چھوڑ دیا
عمران خان کا حکم تھا تو میں نے فوری استعفی دے دیا، استعفی اسپیکر قومی اسمبلی کو ارسال کردیا،جنید اکبر ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور قومی اسمبلی کی پبلک اکاوئنٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر نے پارلیمانی عہدے سے استعفی دے دیا۔ جنید اکبر نے استعفی دینے کی تصدیق بھی کر دی، جنید اکبر نے …
Read More »وزیراعلیٰ مریم نواز کی سیلاب متاثرین کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت لاہور میں سیلابی صورتحال پر اجلاس میں متاثرہ اضلاع میں ریلیف اور ریسکیو آپریشن سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔ اس موقع وزیراعلیٰ مریم نواز نے سیلاب متاثرین کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ لاہور، قصور، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، اوکاڑہ اور سرگودھا میں فوج کی …
Read More »جنید اکبر نے چیئرمین پی اے سی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
جنید اکبر نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جنید اکبر نے چیئرمین پی اے سی کے عہدے سے اپنا استعفیٰ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو بھجوا دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنید اکبر نے سیاسی کمیٹی کے اعلامیہ کے بعد استعفیٰ پارٹی کو جمع …
Read More »بھارت نے پانی کو ہتھیار بنایا ہے، بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے: احسن اقبال
وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت نے پانی کو ہتھیار بنایا ہے، بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے آبی جارحیت کی ہے، اگر بھارت سندھ طاس معاہدے کے مطابق پاکستان کے ساتھ ورکنگ انفارمیشن رکھتا …
Read More »عظمیٰ خان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا،پی ٹی آئی میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا
عظمیٰ خان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، پی ٹی آئی میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، جس کے بعد پارٹی میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ضمنی الیکشن نہ لڑو …
Read More »
THE PUBLIC POST