پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سیاست وہ کریں جس سے سب کو فائدہ ہو، گالم گلوچ نہیں، سپہ سالاروں پر کیچڑا اچھالنے کی سیاست کی مذمت کرتے ہیں۔ گڑھی خدابخش میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بینظیر نے ہمیں سکھایا کہ جتنی مرضی تکالیف آئیں ریاست پر حملہ نہیں کرنا، …
Read More »سیاست
قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری، دھمکیاں دینے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
پاکستان نے برطانیہ کے قائم مقام ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری کردیا، برطانیہ سے دھمکیوں اور احتجاج میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن میٹ کینل کو وزارت خارجہ طلب کیا گیا۔ میٹ کینل کو دن دو بجے کے قریب طلب کیا گیا …
Read More »سہیل آفریدی کو خوش آمدید،یہ پاکستان کا یورپ دیکھنے لاہور آئے ہیں، وزیراطلاعات پنجاب
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لاہور دورے کا خیرمقدم کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی قسم کی شر انگیزی یا بدزبانی کی تو پھر ایکشن لیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ کے پی کی لاہور آمد پر عظمی بخاری نے اپنا ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی کے پی کے لاہور آنے پر …
Read More »9مئی مقدمات کا تفصیلی فیصلہ جاری؛پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کو 33 سال قید کی سزا
لاہور9: مئی مقدمات کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے عدالت نے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کو 33 سال قید کی سزا سنادی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو گلبرگ کے علاقے میں جلاؤ گھیراؤ اور گاڑیاں جلانے سے متعلق 2 مقدمات کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا، جس میں عدالت نے دونوں کیسز میں شواہد کا …
Read More »سینئر قانون دان قاضی انور ایڈووکیٹ نےعلیمہ خان سے معافی مانگ لی
لاہور :سینئر قانون دان قاضی انور ایڈووکیٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان سے معافی مانگ لی، انہوں نے علیمہ خان سے وائس میسج کے ذریعے معافی مانگی۔ قاضی انور نے کہا کہ علیمہ خان، آپ سے عزت کے ساتھ معافی مانگتا ہوں، میں نے غلط اطلاعات پر آپ کے متعلق الفاظ ادا کیے، …
Read More »حکومت سے مذاکرات کے اختیارات محمود اچکزئی اور ناصر عباس کو دیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی
پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کرنے یا تحریک چلانے سمیت تمام اختیارات محمود خان اچکزئی اور سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس کو دے دیے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے جمرود کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو …
Read More »قائداعظم کے اصول آج بھی پاکستان کے لیے مشعلِ راہ ہےصدرِ مملکت آصف علی زرداری
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بانیٔ پاکستان قائدِاعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر کہا ہے کہ قائداعظم کے اصولِ جمہوریت، انصاف اور مساوات آج بھی پاکستان کے لیے رہنمائی کا اہم ذریعہ ہیں اور انہیں قومی فیصلوں اور اداروں کی بنیاد بنانا ناگزیر ہے۔ صدر زرداری نے کہا کہ قائداعظمؒ کا پیغامِ اتحاد، ایمان اور …
Read More »افواج پاکستان نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا جو وہ کبھی نہیں بھولے گاوزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا ہے جو کہ وہ کبھی نہیں بھولے گا۔ مظفرآباد میں طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مئی میں ہونے والی جنگ میں آزاد کشمیر کے لوگ بھی افواج پاکستان کی کامیابی کے لیے دعاگو …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کی پی ٹی آئی کوایک بار پھر مذاکرات کی دعوت
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی ہے تاکہ سیاسی اختلافات کو پرامن طریقے سے حل کیا جا سکے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم چاہتے ہیں کہ ملک میں سیاسی استحکام اور عوام کے مفاد میں تمام فریقین باہمی بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکالیں۔ …
Read More »9 مئی مقدمات: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 27 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
سیشن کورٹ اسلام آباد نے 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 27 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 27 جنوری تک توسیع کر دی ہے۔ عدالت نے آئندہ سماعت …
Read More »
THE PUBLIC POST