پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے خبریں تشویشناک ہیں۔ راولپنڈی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلوں کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ہماری ملاقات …
Read More »سیاست
پاکستان میں پیکا ایکٹ سے آزادی اظہار کاگلا گھونٹا گیا ہے، راجا ناصر عباس
قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیکا ایکٹ کے ذریعے آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ جب رسمی ذرائع سے خبر نہیں ملتی تو افواہوں کا بازار گرم ہوجاتا ہے، پاکستان میں پیکا ایکٹ سے آزادی اظہار کا گلا گھونٹا گیا …
Read More »جس طرح سندھ نے کارکردگی دکھائی باقی صوبوں کو بھی دکھانی چاہئے، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جس طریقے سے سندھ نے کارکردگی دکھائی باقی صوبوں کو بھی دکھانی چاہئے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہمارے ملک میں سیاست کا کردار یہ رہ گیا ہے کہ ہم ایک دوسرے پر تنقید کریں، چئیرمین بلاول …
Read More »وفاقی و صوبائی وزرا سمیت 159 اراکین کی رکنیت معطل، حافظ نعیم کا نام بھی شامل
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 159 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔ قومی اسمبلی کے 32، پنجاب اسمبلی کے 50، سندھ اسمبلی کے 33، کے پی اسمبلی کے 28، بلوچستان اسمبلی کے 7 اور سینیٹ کے 9 ارکان کی رکنیت معطل کی گئی۔ رکنیت معطل ہونے والے اراکین میں وفاقی …
Read More »پیپلزپارٹی کے احتجاج پر حکومت نےاسپیشل اکنامک زونز آرڈیننس واپس لے لیا
حکومت نے پاکستان پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی میں احتجاج اور معاملہ اٹھانے کے بعد صدر مملکت کی منظوری کے بغیر جاری ہونے والے اسپیشل اکنامک زونز آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) آرڈیننس 2026 واپس لینے کی منظوری دے دی۔ آرٹیکل 89(2)(b) کے تحت صدرِ مملکت کو …
Read More »رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کاشناختی کارڈ منسوخ ہونے کا انکشاف
رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کا شناختی کارڈ منسوخ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت جاری قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ میرا شناختی کارڈ نادرا نے منسوخ کر دیا، ایس این جی پی ایل نے نادرا کو خط لکھا اور انھوں نے میرا شناختی کارڈ …
Read More »9 مئی کو فالس آپریشن قرار دینے والوں کے ناموں کی فرانزک رپورٹ میں تصدیق بھی ہوگئی، عظمیٰ بخاری
لاہور:پنجاب کی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو پشاور میں ہونے والے ہنگاموں میں وزیر اعلیٰ کے پی کی فوٹیج سامنے آئی ہے جو پنجاب فرانزک سے تصدیق شدہ ہے، ان کو جھوٹ بولنے اور اپنے گناہوں کو نہ ماننے کی بیماری ہے۔ لاہور ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے …
Read More »جمہوریت اسی وقت مضبوط ہوگی جب ہم چور دروازے سے اقتدار میں نہ آئیں: سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ جمہوریت اسی وقت مضبوط ہوگی جب ہم چور دروازے سے اقتدار میں نہ آئیں۔ حیدرآباد روانگی سے قبل کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے تحریک انصاف کو تیسری بار مینڈیٹ دیا ہے جو پارٹی پر اعتماد کا مظہر ہے۔ …
Read More »پی ٹی آئی میں ڈسپلن نہیں،ہر 100 بندے کا ایک لیڈر ہے، محمود اچکزئی
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں ڈسپلن نہیں، ہر 100 بندے کا ایک لیڈر ہے۔ لاہور بار کے صدارتی امیدوار کے کیمپ میں وکلاء سے خطاب میں محمود اچکزئی نے کہا کہ کل جلوس بہت بڑا تھا لیکن ایک بھی اسپیکر اور مائیک نہیں تھا، ہم پی ٹی …
Read More »وزیراعظم لاہور کے علاوہ کراچی پر بھی توجہ دیں، یہ بھی آپ ہی کا شہر ہےمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم کو چاہیے کہ وہ لاہور کے ساتھ ساتھ کراچی کے مسائل پر بھی توجہ دیں کیونکہ کراچی بھی اُن ہی کا شہر ہے۔ وہ حب ریور روڈ سے طوری بنگش روڈ، اتحاد ٹاؤن تک میگا انفراسٹرکچر بحالی منصوبے کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کر رہے …
Read More »
THE PUBLIC POST