نیو یارک میں فرانسیسی صدر کو پولیس نے روک دیا

اقوام متحدہ (یواین) جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کےلیے نیو یارک پہنچنے والے فرانسیسی صدر میکروں کو پولیس نے روک دیا۔

نیو یارک پولیس نے فرانسیسی صدر کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کانوائے گزارنے کے لیے روکا۔

صدر میکروں کو پولیس کی جانب سے روکے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

فرانسیسی صدر گاڑی سے باہر آگئے اور صدر ٹرمپ کو کال کرکے روڈ کلیئر کرنے کی درخواست کی۔

Check Also

ملائیشیا؛ کرپشن الزامات پر آرمی چیف کوجبری رخصت پر بھیج دیا گیا؛ تحقیقات شروع

ملائیشیا کے آرمی چیف جنرل تن سری محمد حافظ الدین جنتن کو کرپشن اور منی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *