کراچی میں سائبر فراڈ کا ایک نیا اور خطرناک طریقہ بے نقاب ہوا ہے جہاں نوسربازوں نے سیلیکون سے تیار کردہ مصنوعی انگوٹھے استعمال کر کے شہریوں کے نام پر ڈپلیکیٹ سم کارڈز جاری کروانے اور مالی اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی۔ رپورٹ کے مطابق طارق نواز، ایڈیشنل ڈائریکٹر نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن اتھارٹی نے انکشاف …
Read More »پاکستان
کراچی میں حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب،نجی بینک کا ایریا مینجر سمیت 3 گرفتار
کراچی میں غیر قانونی حوالہ ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی کے دھندے کے خلاف اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے کمرشل بینکنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے نجی بینک کے ایریا مینجر سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، جس دوران ملزمان …
Read More »ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا
کراچی (پبلک پوسٹ )ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 26 ہزار 962 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے …
Read More »کراچی: جوڈیشل کمیشن کے گل پلازا کے دورے اور سوالات کی اندرونی کہانی
کراچی (پبلک پوسٹ )سانحۂ گل پلازا کے محرکات جاننے کے لیے جوڈیشل کمیشن نے گل پلازا کا دورہ کیا، اس موقع پر ڈی سی ساؤتھ، ایس ایس پی سٹی، کے ایم سی، فائر بریگیڈ اور ریسکیو حکام نے بریفنگ دی۔ جوڈیشل کمیشن نے حکام سے پوچھا کہ جب آگ لگی اس وقت گل پلازا کے کتنے دروازے کھلے تھے؟ حکام نے …
Read More »16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات 16فروری سے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول 4 روپے39 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کا تیل 4 روپے فی لیٹر اور لائیٹ ڈیزل آئل 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر اوپر …
Read More »وزیرِ اعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کا اجراء کر دیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اجراء کر دیا۔ رمضان ریلیف پیکیج کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلے سال رمضان میں مستحقین کو ڈیجیٹل نظام کے ذریعے رقم فراہم کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا ہے کہ پچھلے سال رقم 20 ارب …
Read More »جب گٹکے پر پابندی لگتی ہے تو زیادہ قیمتوں میں بکتا ہےوفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جب حکومت گٹکے پر پابندی لگاتی ہے تو یہ اور زیادہ قیمتوں میں بکتا ہے۔ جو لوگ گٹکے کھا رہے ہیں، انہیں معلوم ہے کہ اس سے کینسر ہوتا ہے، یہ خود کو نقصان پہنچاتے ہیں پھر کہتے ہیں کہ ہمارا علاج نہیں ہوتا۔ کراچی میں انہوں نے تقریب سے خطاب …
Read More »انڈونیشیا کا پاک فضائیہ کے جنگی تجربےاور تربیتی مہارت سے استفادے کی خواہش کا اظہار
اسلام آباد:ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی انڈونیشین صدر سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں نے دفاعی تعاون کے فروغ پر زور دیا، انڈونیشین صدر نے پاک فضائیہ کے جدید تربیتی نظام اور ایرو اسپیس ترقیاتی ڈھانچے سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتیں بڑھانے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک …
Read More »ویمنز ایشیا کپ رائزنگ کپ، پاکستان کا ایونٹ میں فاتحانہ آغاز، نیپال کوشکست
بینکاک: ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا۔تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں کھیلے جارہے میچ میں نیپال نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے، کپتان حفصہ خالد ناقابل شکست …
Read More »سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی شدید مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے، ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 2000 پوائنٹس سے زائد کم ہو کر ایک لاکھ 78 ہزار 237 پوائنٹس کی …
Read More »
THE PUBLIC POST