پاکستان

ظالم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھو،علی ظفر، علی حیدر کی آواز میں دوبارہ ریلیز

پاکستانی مشہور گانا ’ظالم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھو ‘ علی ظفر اور علی حیدر کی آواز میں اردو اور پشتو میں دوبارہ ریلیز کردیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں علی ظفر نے بتایا کہ ’میرے نئے البم کا پہلا گانا ’’ظالم نظروں سے‘‘ ریلیز ہو گیا ہے، جس میں علی حیدر …

Read More »

پاکستان میں بیروزگاری 7 فیصد، 2020 اور 21 میں کم ہوکر 6.3 فیصد ہوگئی تھی، لیبر فورس سروے، حکومت آئندہ ہفتے رپورٹ جاری کرے گی

پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 2024-25 کے تازہ لیبر فورس سروے (LFS) کے مطابق بڑھ کر تقریباً 7 فیصد ہونے جا رہی ہے، جو 2020-21ء میں کم ہو کر 6.3فیصد ہوگئی تھی،حکومت آئندہ ہفتے یہ نئی رپورٹ باضابطہ طور پر جاری کریگی، دیہاتی خواتین، گھریلو ملازمین، مددگار کسان پہلے بیروزگار کیٹیگری میں شامل تھے، اب انکو نئی کٹیگری میں …

Read More »

35 دن اغواء رہا، جب گھر واپس پہچا توسب سے پاؤں پکڑ کے معافی مانگی: حسن احمد

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار و ماڈل حسن احمد نے اپنی زندگی کا ناقابلِ فراموش واقعہ بیان کردیا۔ حال ہی میں اداکار نے نجی ٹہ وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور نجی زندگی سمیت مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ دورانِ انٹرویو میزبان نے حسن احمد سے …

Read More »

گیمبلنگ ایپ اسکینڈل: ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائی کورٹ نے جوئے کی اپلیکشنز کی پرموشن کے مقدمے میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ یوٹیوبر سعدالرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے عدالتی کازلسٹ جاری کر دی۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری 24 نومبر کو سماعت کریں گے۔ عدالت نے فریقین کے وکلاء کو دلائل کے لیے …

Read More »

مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج اضافہ

کراچی (پبلک پوسٹ )مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 28 ہزار 8 سو 62 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 1972 روپے اضافے …

Read More »

سندھ کے ضلع سانگھڑ میں سفاک بیٹے نے اپنی ماں کو قتل کر دیا۔

سانگھڑ میں سفاک بیٹے نے ماں کو قتل کردیاپولیس کے مطابق سانگھڑ کی تحصیل سنجھورو میں گھر سے ایک بزرگ خاتون کی لاش ملی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بیٹے نے 3 روز قبل ماں کو تیز دھار آلے سے قتل کر کے لاش بستر میں چھپا دی تھی۔ اہل محلہ نے گھر سے بدبو آنے پر پولیس کو اطلاع …

Read More »

وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کردی

کراچی (پبلک پوسٹ )وفاقی حکومت کی جانب سے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری کے بعد وزارتِ تجارت نے آرڈر جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سونے کی عالمی تجارت سے متعلق معطل شدہ ایس آر او بحال کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت …

Read More »

بلال مقصود نے یونیسف کے تعاون سےپکے دوست سیزن بچپن بےمثال کا اجرا کردیا

کراچی (پبلک پوسٹ )بچوں کی تقریب میں اداکارہ صنم سعید، بلال مقصود، ایاز خان اور فلم ڈائریکٹر عمر عادل توجہ کا مرکز بن گئے پہلے پانچ برس بچوں کی تربیت کے لیے اہم ہیں بچوں کے عالمی پر نامور گلوکار بلال مقصود نے یونیسف کے تعاون سے آغا خان یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا، ٹیلی ویژن اور …

Read More »

مہنگی کتابیں اور یونیفارم بیچنے پر 17 بڑے نجی اسکول سسٹمز کوشوکاز نوٹس جاری

مہنگی کتابیں اور یونیفارم بیچنے پر مسابقتی کمیشن نے 17 بڑے نجی اسکول سسٹمز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ طلبہ کو مہنگی لوگو والی نوٹ بُکس اور یونیفارمز خریدنے پر مجبور کیا جاتا ہے، لوگو والی کاپیاں مارکیٹ سے 280 فیصد تک مہنگی پائی گئی ہیں، والدین سستے متبادل بازار سے …

Read More »

کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں چینی نے ڈبل سنچری مکمل کرلی۔

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں چینی نے ڈبل سنچری مکمل کرلی۔ وفاقی ادارہ شمایارت نے چینی کی قیمتوں سے متعلق نئے اعداد و شمار جاری کیے، جس میں انکشاف کیا گیا کہ سندھ کے بڑے شہروں میں چینی کی قیمت 200 روپے ہوگئی۔ ایک ہفتے میں سکھر میں چینی کی فی کلو قیمت میں 24 روپے …

Read More »