پشاور سے کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس باندھی ریلوے اسٹیشن پر حادثے سے بال بال بچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹرین کو آپس میں جوڑنے والے کلپنگ کھل گئے جس کے باعث ٹرین دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔ ٹرین کے دو حصوں میں تقسیم ہونے پر مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، خوش قسمتی سے کوئی …
Read More »پاکستان
افغان سرحد سے دہشتگردی کا خطرہ ، کے پی میں سرچ آپریشن
پشاور میں رواں سال پولیس کی سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2025 کے دوران 1 ہزار 16 سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز کیے گئے۔ سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز کے دوران 731 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ آپریشنز کے دوران 846 ہتھیار اور 14 ہزار سے زائد گولیاں برآمد کی گئیں جبکہ …
Read More »پی آئی اے کا اسلام آباد سے بھی لندن کی پروازیں شروع کرنے کا اعلان
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن میں اضافہ کرتے ہوئے اسلام آباد سے لندن کی پروازیں بھی شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق 29 مارچ سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ لندن کی پروازیں ہیتھرو ایئرپورٹ کے جدید ترین ٹرمینل 4 سے آپریٹ ہوں گی۔ …
Read More »38لاکھ روپے مسافر کو واپس، وزیر ریلوے کا پولیس کانسٹیل کیلیے بڑا اعلان
لاہور:ایمان داری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے پر وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی جانب سے ریلوے پولیس کانسٹیبل راؤ شریف کے لیے انعام کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر انعامی رقم اپنی جیب سے دیں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے …
Read More »رئیل اسٹیٹ، آٹو موبائل، تعلیم، کاسمیٹکس سیکٹر میں دھوکا دہی پر مبنی تشہیر پر بھاری جرمانے
اسلام آباد:کمپٹیشن کمیشن نے گمراہ کن تشہیر کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے رئیل اسٹیٹ، آٹو موبائل، تعلیم اور کاسمیٹکس سیکٹر میں دھوکا دہی پر مبنی تشہیر پر جرمانے عائد کر دیے۔ اسلام آباد میں جعلی اور گمراہ کن ہاؤسنگ اشتہارات پر انکوائری شروع کی گئی جبکہ لاہور میں ہاؤسنگ سوسائیٹیوں کے گمراہ کن تشہیر پر کارروائی جاری ہے۔ کنگڈم …
Read More »کراچی میں صنعتی علاقوں کی ترقی کیلئے2.9 ارب روپے کی منظوری
کراچی:سندھ کابینہ نے کراچی میں صنعتی علاقوں کی ترقی کے لیے 2.9 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ شہر کے تمام صنعتی علاقوں کی سڑکوں اور نکاسی آب کے نظام کی مرمت کی جائے گی، سندھ حکومت صنعتی ترقی کے لیے پُرعزم ہے۔ انہوں نے …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شاندار تیزی، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی کے نتیجے میں آج بھی انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بازار حصص میں 624 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 74 ہزار 521 پوائنٹس کی نئی بلند …
Read More »کراچی: مین ہولز میں گر کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟
سال 2025 میں کراچی میں کھلے مین ہولز اور نالوں میں گرنے کے واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 27 ہو گئی ہے۔ یہ تازہ ترین شمار دسمبر 2025 تک جمع کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ہے جس میں بچوں اور بڑوں دونوں سے متعلق حادثات شامل کیے گئے ہیں۔ رواں سال کے دوران 11 …
Read More »پراپرٹی فائلوں میں فراڈ کیخلاف حکومت کا سخت ایکشن، وزیراعظم نے احکامات جاری کردیے
اسلام آباد:ملک میں پراپرٹی فائلوں اور پلاٹس سے متعلق فراڈ کے خلاف حکومت سخت ایکشن لینے جا رہی ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے پراپرٹی فائلوں، پلاٹس، ولاز اور اپارٹمنٹس کی خرید و فروخت کی قانونی حیثیت کا جامع …
Read More »کنسرٹ میں پرفارمنس کے درمیان افسوسناک حادثہ؛ شائے گل شدید زخمی
ابھرتی ہوئی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شائے گل اسلام آباد میں ہونے والے وایک لائیو کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر ایک افسوسناک واقعے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پارک ویو سٹی اسلام آباد میں جاری پرفارمنس کے دوران ایک تیز رفتار اور بے قابو ڈرون اچانک شائے گل کے ہاتھ سے ٹکرا گیا۔ یہ ڈرون لائیو کنسرٹ میں …
Read More »
THE PUBLIC POST