پاکستان

بھارتی پرچم لہرانے کا معاملہ، طلحہ انجم کے اقدام پر شوبز شخصیات کا ملا جلا ردعمل

پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ گلوکار طلحہ انجم کے بھارتی پرچم لہرانے کے معاملے پر شوبز شخصیات نے ملے جلے تاثرات پیش کردیے۔ اداکارہ و میزبان مشی خان کے بعد نادیہ خان اور اداکار علی رحمٰن نے گلوکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ گلوکار فرحان سعید اور ڈیجیٹل کانٹنٹ کری ایئٹر خاقان شاہنواز نے گلوکار کی حمایت کردی۔ …

Read More »

پشاور: دوران پور کی نہر سے خاتون کےمہندی لگے اعضاء برآمد

پشاور کے علاقے دوران پور کی ایک نہر سے انسانی اعضاء برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق نہر سے برآمد ہونے والے انسانی اعضاء کو فارنزک تجزیے کےلیے لاہور کی لیبارٹری بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تمام تھانوں کو لاپتہ خاتون سے متعلق اطلاع تھانا شاپور میں دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے …

Read More »

سونے کا بھاؤ بغیر تبدیلی کے گزشتہ نرخ پر برقرار

کراچی (پبلک پوسٹ )سونے کا بھاؤ آج عالمی اور مقامی منڈیوں میں بغیر کسی تبدیلی کے گزشتہ نرخوں پر برقرار ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 26 ہزار 562 روپے پر برقرار ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 65 ہزار 708 روپے پر …

Read More »

فیصل آباد، کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ،جاں بحق افراد کی تعداد 16ہوگئی

فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری میں گیس لیکیج دھماکے کا ایک اور زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 16 ہوگئی جبکہ 6 زخمیوں کا علاج جاری ہے۔ فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں صبح سویرے کیمیکل فیکٹری میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا تھا جس سے …

Read More »

چیئرمین پی سی بی کا پی ایس ایل فرنچائزز کیلئے بڑے انعام کا اعلان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز کے لیے بڑے انعام کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل کی فرنچائزز کے لیے آنے والے ایڈیشن میں انعام کا اعلان کرکے خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ انہوں …

Read More »

کیا بیمار گائے کا دودھ انسانوں کو ریبیز کا شکار بنا سکتا ہے؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ ریبیز کا وائرس بنیادی طور پر جانور کے انسان کو کاٹنے سے منتقل ہوتا ہے، ریبیز کا شکار بیمار گائے کے دودھ کے استعمال سے وائرس کے منتقل ہونے کا امکان صرف نظریاتی طور پر موجود ہے لیکن اس حوالے سے دنیا میں کوئی مصدقہ کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق دودھ …

Read More »

بچوں کی صحت اور اعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ورلڈ چلڈرن ڈے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بچوں کی صحت اور اعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے، چائلڈ لیبر کے انسداد کے لیے سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں کا دن منایا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد بچوں کی بہترین پرورش کے …

Read More »

سونے کی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی (پبلک پوسٹ )ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، فی تولہ 5 ہزار روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5 ہزار روپے کی کمی کے بعد آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 26 ہزار 562 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4286 کم ہو …

Read More »

مجھے اردو یونیورسٹی کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے پر عہدے سے ہٹایاگیا:جمیل احمد خان

کراچی (پبلک پوسٹ )وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینیٹ کے ڈپٹی چیئر جمیل احمد خان کا عہدے سے برطرفی کے بعد ردعمل سامنے آگیا۔ سینیٹ کے سابق ڈپٹی چیئر جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ مجھے اردو یونیورسٹی کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کی پاداش میں عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت تعلیم مجھ سے خوش …

Read More »

بھارت کے خلاف جنگ میں فیلڈ مارشل نے میری مشاورت سے فیصلےکیے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مئی میں جنگ کے میدان میں افواج پاکستان نے بھارت کو زناٹے دار تھپڑ رسید کیا جس پر امریکی کانگریس نے بھی مہر لگادی، جنگ کے دوران فیلڈ مارشل نے بلا خوف میری مشاورت سے فیصلے کیے۔ وزیراعظم نے باغ آزادکشمیر میں دانش اسکول کا سنگ بنیاد رکھا۔ 137 کنال پر محیط اس …

Read More »