پاکستان

زرعی ٹیوب ویل سمیت بجلی صارفین کے لیے بڑی خوش خبری

اسلام آباد(پبلک پوسٹ) پاور ڈویژن نے زرعی ٹیوب ویل اور 300یونٹ تک کے بجلی صارفین کے لیے بڑی خوش خبری سناتے ہوئے ریلیف کے لیے نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو خط لکھ دیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے زرعی ٹیوب ویل اور 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اہم اقدام کرتے …

Read More »

پیکا کا حقیقی مسودہ انتہائی خوفناک تھا، ہماری کوششوں سے اس میں کئی ترامیم کی گئیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیکا کا حقیقی مسودہ انتہائی خوفناک تھا، ہماری کوششوں سے ایکٹ میں کئی ترامیم کی گئیں۔ آکسفورڈ یونین سے خطاب کے بعد ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ پیکا کا حقیقی مسودہ انتہائی خوفناک تھا اور اس کو سب سے پہلے بانی پی ٹی آئی عمران خان …

Read More »

کراچی میں پانی کی لائنوں کا کام مکمل، شام تک پانی کی فراہمی بحال ہو جائے گی، واٹر کارپوریشن

کراچی (پبلک پوسٹ) کراچی میں پانی کی لائنوں میں رساؤ کا کام مکمل ہوگیا، پانی کی لائنوں میں رساؤ کا کام رات گئے مکمل کیا گیا۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق آج شام تک شہر میں معمول کے مطابق پانی کی فراہمی بحال ہو جائے گی، بلک لائنوں سے ڈسٹری بیوشن لائنوں میں پانی کی فراہمی شروع ہوگی۔ترجمان کا کہنا …

Read More »

کراچی ایئر پورٹ سے سیاسی پناہ کے ویزوں پر امریکا جانے والی 2 خواتین سمیت 4 افغان گرفتار

کراچی (پبلک پوسٹ) کراچی ایئر پورٹ پر امیگریشن حکام نے سیاسی پناہ کے ویزوں پر امریکا جاتے ہوئے 2 خواتین سمیت 4 افغان باشندوں کو آف لوڈ کر کے گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ 4 مسافر افغانی پاسپورٹ پر سیاسی پناہ کے ویزوں پر امریکا جا رہے تھے۔ امیگریشن کلیئرنس کے دوران …

Read More »

نان ریکوری پر پورا فیلڈ بند کرنےسےبل دینے والے کو بھی سزا مل رہی ہے‘مصطفی کمال

کراچی (پبلک پوسٹ)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں نان ریکوری پر پورا فیڈر بند کر دیتے ہیں، فیڈر پر سارے صارفین تو بل نہ دینے والے نہیں، پورا فیڈر بند کرنے سے بل دینے والے کو بھی سزا مل رہی ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کا اجلاس ہوا۔اس موقع …

Read More »

آپریشن ’سوئفٹ ریٹارٹ‘ کو 6 سال مکمل، آئی ایس پی آر نے گانا جاری کردیا

راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے آپریشن ’سوئفٹ ریٹارٹ‘ کو 6 سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گانا جاری کردیا۔ آپریشن ’سوئفٹ ریٹارٹ‘ کے تحت پاک فضائیہ نے 27 فروری 2019 کو بھارتی دراندازی کا تاریخ ساز دفاع کیا تھا۔ اس سے قبل 26 فروری کو …

Read More »

پاکستان، ازبکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں کی فہرست سامنے آگئی

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان اور ازبکستان کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے دستخط شدہ مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں کی فہرست سامنے آگئی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ازبک صدر شوکت مرزیایوف نے آئندہ چار برس میں پاکستان اور ازبکستان کے مابین تجارت کے حجم کو 4 ارب ڈالر پر پہنچانے پر اتفاق کیا ہے۔ 1) ازبکستان کی وزارت …

Read More »

ایف بی آر میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرکے انسانی مداخلت کو کم سے کم کر رہے ہیں، وزیر خزانہ

پشاور: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرکے انسانی مداخلت کو کم سے کم کر رہے ہیں،ایف بی آر کی تمام تر توجہ ٹیکس جمع کرنے پر ہونی چاہیے۔ پشاور میں چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہورہا …

Read More »

او ایم سی ہیئر ورلڈ کی جانب سے روحانہ اقبال کے لئے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کا اعزاز

کراچی( رپورٹ: شاہد الرحمن ) پاکستان کی ہئیراینڈ بیوٹی کی صنعت کی ایک تاریخ ساز تقریب منعقد ہوئی ۔ اس تقریب میں دنیا میں سب سے بڑے بالوں اور خوبصورتی کے مقابلوں کو پیش کرنے کے لیے مشہور او ایم سی ہیئر ورلڈ (آرگنائزیشن مونڈیال کوفر) کی جانب سے لیجنڈ روحانہ اقبال کوان کی انڈسٹری کے لیے کی جانے والی36سالہ …

Read More »

وزارت داخلہ کو دی گئی ضمنی گرانٹ کی قومی اسمبلی سے منظوری نہ لینے کا انکشاف

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں وزارت داخلہ کو دی جانے والی ضمنی گرانٹ کی قومی اسمبلی سے منظوری نہ لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین جنید اکبر خان کی زیر صدارت پی اے سی اجلاس میں وزارت داخلہ کی آڈٹ رپورٹ 24-2023 زیر غور آئی۔ وزارت داخلہ کے اکاؤنٹس کے جائزے کے دوران پی اے سی …

Read More »