اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ جانتا ہوں میں نے آپ سب کو مایوس کیا ہے۔ مضبوط طریقے سے کم بیک کروں گا۔ چاپان کے شہر ٹوکیو میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کے مایہ ناز جیولین تھروور ارشد ندیم نے ایک بیان میں یہ بات کہی ہے۔ انہوں نے کہا ہے …
Read More »کھیل
مسلسل اس ایشو کو دیکھ رہے تھے،اللّٰہ نے پاکستان کی عزت رکھی، محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی جانب سے معافی مانگنے کے بعد کہا ہے کہ کئی لوگوں نے میچ ریفری کے معاملے میں تعاون کیا، مسلسل اس ایشو کو دیکھ رہے تھے،خود بھی اندازہ نہیں تھا کہ کیا فیصلہ ہوگا، اللہ نے پاکستان کی عزت رکھی، سابق چیئرمین پی …
Read More »ٹی20 ایشیاء کپ: افغانستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ٹی20 ایشیاء کپ کے 11ویں میچ میں افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابوظبی میں گروپ بی کا سب سے اہم مقابلہ آج افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے، جہاں دونوں ٹیموں کے لیے ’’مارو یا مرجاؤ‘‘ جیسی صورتحال ہے۔ افغانستان کے پہلے بیٹنگ کے فیصلے کے …
Read More »قبر کھودنے کا منفرد بین الاقوامی مقابلہ، جیت کا معیار کیا؟
قبر کھودنے کا 8واں بین الاقوامی مقابلہ ہنگری کی ٹیم نے جیت لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہنگری میں ہر سال دنیا بھر سے گورکن بین الاقوامی قبر کھودنے کی چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔ 2016ء کے بعد سے سوائے 2020ء اور 2021ء کے ہر سال ہنگری کے قبرستان آپریٹرز اور مینٹینرز کی ایسوسی ایشن …
Read More »دبئی: پاکستان ٹیم کے منیجر کی زخمی سری لنکن امپائر کی اسپتال میں عیادت
پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے ایشیا کپ میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہوئے میچ میں بال لگنے سے زخمی ہونے والے سری لنکن امپائر روچیرا پلیاگُروگے کی اسپتال میں عیادت کی۔ ذرائع کے مطابق نوید اکرم چیمہ نے چیئر مین پی سی بی اور صدر اے سی سی محسن نقوی اور ٹیم کی …
Read More »ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین مقابلے کے فائنل مرحلے میں ارشد ندیم نے اپنی پہلی تھرو 82.73 کی۔ پہلی تھرو کے بعد ان کی ساتویں پوزیشن تھی جبکہ دوسری باری میں ان کا تھرو فاؤل ہوگیا۔ ارشد ندیم …
Read More »شعیب اختر نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی،تصویر بھی شیئر کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے عمرہ ادا کرنے کے بعد مکہ مکرمہ سے اپنی تصویر شیئر کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شعیب اختر نے بیت اللّٰہ کے سامنے تصویر شیئر کرتے ہوئے عمرہ ادائیگی سے متعلق بتایا۔ اپنے پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ الحمد اللّٰہ عمرہ ادا …
Read More »ارشد ندیم ایک بار پھر عالمی میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کو تیار
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ایک بار پھر عالمی میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو کا فائنل مقابلہ آج ہوگا۔ فائنل میں ارشد ندیم کا مقابلہ صرف بھارت کے نیرج چوپڑا ہی سے نہیں بلکہ دنیا کے پانچ اور بڑے ایتھلیٹس سے بھی ہے۔ ارشد …
Read More »ایشیا کپ: اوپننگ بیٹر صائم ایوب کا انوکھا کارنامہ
ایشیا کپ میں قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز صائم ایوب نے انوکھا کارنامہ انجام دے ڈالا۔ صائم ایوب نے ایشیا کپ کے تینوں گروپ میچز میں عمان، بھارت اور یو اے ای کے خلاف صفر پر آؤٹ ہونے کی ہیٹ ٹرک کرلی۔ وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیریئر میں مجموعی طور پر آٹھویں مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے جو کہ …
Read More »ایشیا کپ: پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان ڈیڈ لاک ختم، قومی ٹیم اسٹیڈیم روانہ
دبئی(پبلک پوسٹ)ایشیا کپ میں ریفری کو ہٹانے کے معاملے پر پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہوگیا، پی سی بی کے گرین سگنل پر قومی ٹیم اسٹیڈیم روانہ ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک بھارت کرکٹ میچ میں ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے متنازع کردار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینڈی پائی کرافٹ …
Read More »
THE PUBLIC POST