دنیا

پاک فضائیہ کی کابل، پکتیا اور قندھار میں رات گئے بمباری، طالبان نے تصدیق کردی

کابل: طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل، پکتیا اور قندھار میں بمباری کے واقعات کی تصدیق کی ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق رات تقریباً ایک بج کر 50 منٹ پر کابل میں طالبان کے ایک فوجی مرکز کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ تاہم حملے کی نوعیت اور ممکنہ جانی نقصان سے متعلق فوری طور …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سب سے زیادہ سنچریز کا نیا ریکارڈ قائم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں سب سے زیادہ سنچریز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور سری لنکا کی میزبانی میں کھیلے جارہے رواں ایونٹ میں اب تک چار سنچریز بن چکی ہیں۔ سری لنکا کے پتھم نسانکا نے آسٹریلیا اور کینیڈا کے یووراج سامرہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری اسکور کی تھی۔ بعد ازاں …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سپر ایٹ مرحلے کے دو اہم میچز آج کھیلے جائیں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے دو اہم میچز آج کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گروپ ون کے پہلے میچ میں آج ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والے جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز مدمقابل آئیں گے۔ دونوں ٹیمیں گروپ مرحلے کے چاروں میچز کے بعد سپر ایٹ کے اپنے اپنے پہلے میچز میں بھی بڑے …

Read More »

بھارت: خاتون یوٹیوبر کی خودکشی، جان لینے سے قبل والدہ کو کیا پیغام بھیجا؟

بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں 21 سالہ یوٹیوبر اور سائنس کی طالبہ بونو کوملی نے اپنے کرائے کے فلیٹ میں خود کشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے کچھ دیر قبل بونو کوملی نے کویت میں مقیم اپنی والدہ کو پیغام بھیجا تھا جس میں اس نے اپنی والدہ سے …

Read More »

بھارت: بیٹے کی خواہش، شوہر نے حاملہ بیوی اور 3 بیٹیوں کے گلے کاٹ دیے

بھارتی دارالحکومت دہلی کے علاقے اوٹر نارتھ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی 2 ماہ کی حاملہ بیوی اور 3 کمسن بیٹیوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملزم بیٹے کی خواہش نہ پوری ہونے پر دل …

Read More »

عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟

بالی وڈ اداکار عامر خان کی گلوکار اریجیت سنگھ سے ملاقات کی اصل کہانی سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں عامر خان گلوکار اریجیت سنگھ سے ملاقات کرنے ان کے آبائی گھر مرشدآباد گئے۔ اس ملاقات کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی جس کے بعد خبریں سامنے آئیں کہ شاید عامر خان گلوکار کو دوبارہ پلے …

Read More »

شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکار جوڑی رشمیکا منڈانا اور وجے دیوراکونڈا 26 فروری یعنی کہ کل شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں اور شادی سے قبل دونوں کی دولت کی مالیت سامنے آگئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس شادی کو دونوں نے ’ویروش (VIROSH) ویڈنگ‘ کا نام دیا ہے۔ رشمیکا منڈانا کی دولت، …

Read More »

ہر لمحہ انہیں یاد کرتی ہوں، ہیما مالنی دھرمیندر کی جدائی پر دل گرفتہ

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی موت کو 3 ماہ گزر چکے، تاہم اُن کی اہلیہ اور معروف اداکارہ ہیما مالنی آج بھی اس صدمے سے پوری طرح باہر نہیں آ سکیں۔حال ہی میں برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز (BAFTA) کی 79 ویں تقریب میں دھرمیندر کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، جسے عالمی سطح پر اُن کی خدمات …

Read More »

برطانیہ جانے والوں کے لیے نئی شرط عائد

برطانیہ نے غیر ملکیوں کے لیے نیا سفری قانون سختی سے نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت برطانیہ آنے والے 85 ممالک کے مسافروں کواب سفر سے پہلے الیکٹرانک سفری اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی ہوگا، ورنہ انہیں برطانیہ جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق یہ نیا نظام آج سے مکمل …

Read More »

ایرانی میزائل یورپی ملکوں و امریکی اڈوں کیلئے خطرہ ہیں:ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے ایران میں مظاہرین کی پھانسیاں رکوائیں، ایران ایسے میزائل بنا رہا ہے جو جلد ہی امریکا تک پہنچیں گے، ایران کے میزائل یورپی ملکوں اور امریکی اڈوں کے لیے خطرہ ہیں، ہم ایران سے ڈیل کی کوشش کر رہے ہیں، ہم سننا چاہتے ہیں کہ ایران نیوکلیئر ہتھیار نہیں بنائے …

Read More »