فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی کے خلاف تاریخی فتح کے بعد پیراگوئے میں جشن کا سماں ہے۔ پیراگوئے کے صدر سانتیاگو پینا نے قومی فٹبال ٹیم کی شاندار کامیابی پر 30 جون کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ پیراگوئے نے ناک آؤٹ مرحلے میں جرمنی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے …
Read More »دنیا
آئی پی ایل کے اسٹار کھلاڑی کیخلاف گھریلو ملازم پر تشدد کا مقدمہ درج
آئی پی ایل ٹیم پنجاب کنگز کے آل راؤنڈر ششانک سنگھ اپنے والد کے ہمراہ بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوپال میں ششانک سنگھ، ان کے ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر والد شیلیش سنگھ اور ایک ڈرائیور کے خلاف مبینہ طور پر گھریلو ملازم کو تشدد کا نشانہ بنانے اور بدزبانی کرنے کے الزام …
Read More »فیفا ورلڈکپ: مراکش سےسنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں نیدرلینڈز کو شکست
مراکش نے نیدرلینڈز کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 2-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ مونٹیری میں کھیلے گئے سنسنی خیز فیفا ورلڈکپ مقابلے کے بیشتر حصے میں مراکش نے شاندار کھیل پیش کیا اور کئی خطرناک حملے کیے لیکن ڈچ گول کیپر بارٹ وربروگن نے عمدہ کارکردگی سے نیدرلینڈز کو مسلسل بچائے رکھا۔ پہلے …
Read More »امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پرباضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا، ایران
تہران: ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سرکاری نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان اس وقت کسی حتمی معاہدے کے لیے مذاکراتی مرحلہ شروع نہیں ہوا۔ ان کا کہنا …
Read More »ایران سے آج دوحہ میں ملاقات ہوگی، ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی درخواست پر ملاقات آج دوحہ میں ہوگی۔ اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا، ایران کا قطر میں اجلاس شاید اہم ثابت ہو، شاید نہ ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر راضی ہے، امریکی صدر نے مزید کہا …
Read More »شاہ رخ اور فرح خان نے ممبئی میں گھر خریدنے میں مدد کی، شریاس تلپڑے
بھارتی اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر شریاس تلپڑے نے انکشاف کیا کہ کس طرح شاہ رخ خان اور فرح خان نے 2007 کی فلم اوم شانتی اوم کے بعد انہیں ممبئی میں انکا پہلا گھر خریدنے میں مدد کی۔ اس حوالے سے بالی ووڈ کی معروف فلم ساز اور ماہر فن رقص فرح خان نے حال ہی میں اداکار شریاس تلپڑے …
Read More »فیفا ورلڈکپ: ایرانی ٹیم کی شاندار کارکردگی کے بعد ایرانی ’وسیم بادامی‘ کے چرچے
فیفا ورلڈکپ 2026 میں ایرانی ٹیم شاندار کارکردگی کے باجود متنازع فیصلوں کے باعث ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی حاصل نہ کرسکی۔ چند متنازع فیصلوں نے ایرانی ٹیم کی پیش قدمی تو روک دی لیکن دنیا ایرانی ٹیم کی جرات، بہادری اور قابلیت کی معترف ہوگئی۔ جب ایرانی ٹیم کے ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی کی امیدیں الجیریا اور آسٹریا …
Read More »فیفا ورلڈ کپ: فٹبال کی دیوانی بطخ’ مارلین‘ کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت کیوں نہ ملی؟
فیفا ورلڈ کپ کے دوران فٹبال کے انوکھے مداح ’مارلین‘ نامی بطخ نے اپنی فیملی کے ساتھ میکسیکو اور جمہوریہ چیک کے درمیان ہونے والا میچ دیکھنے کے لیے میکسیکو سٹی کا رخ کیا جہاں وہ میڈیا اور شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے منتظمین سے مطالبہ کیا کہ میکسیکو فین مارلین کو اس …
Read More »جب وی میٹ شاہد کپور کی وجہ سے بنی: امتیاز علی کا انکشاف
بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار امتیاز علی نے انکشاف کیا ہے کہ میری سپر ہٹ فلم ’جب وی میٹ‘ دراصل شاہد کپور کی وجہ سے بن سکی۔ اپنی نئی فلم ’میں واپس آؤں گا‘ کی کامیابی کے دوران دیے گئے انٹرویو میں امتیاز علی نے بتایا کہ ابتداء میں بوبی دیول کے ساتھ یہ فلم بنانے کا ارادہ رکھتا …
Read More »امریکا اور ایران ایک دوسرے پر حملے بند کرنے پر متفق،کل دوحا میں اہم مذاکرات کا امکان
واشنگٹن: امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے خلاف فوجی کارروائیاں روکنے پر اتفاق کر لیا ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق تنازع کے حل کے لیے کل قطر کے دارالحکومت دوحا میں اہم مذاکرات ہونے کا امکان ہے۔ امریکی ویب سائٹ کے مطابق دونوں فریقوں نے فی الحال تمام فوجی حملے روکنے کا فیصلہ کیا …
Read More »
THE PUBLIC POST