اوگرا نے مئی کے مہینے کے لیے ایل پی جی کی قمیتوں میں کمی کر دی۔ رپورٹ کے مطابق اوگرا نے مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں کے تعین کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق مئی کیلئے گھریلو سیلنڈر کی قیمت 37 روپے 80 پیسے کی کمی کی گئی جس کے بعد نئی قیمت 2892 …
Read More »دنیا
مودی نے فوج کو گرین سگنل دے دیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے خلاف کارروائی کےلیے بھارتی فوج کو گرین سگنل دے دیا۔ اس حوالے سے بھارت کی کابینہ کمیٹی برائے سلامتی کا اہم اجلاس ہورہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم کی قیادت میں آج ہونے والے کابینہ کمیٹی برائے سلامتی کے اجلاس میں دفاع، خارجہ، داخلہ، …
Read More »بھارتی ہندو خاتون نے مودی کا کچا چٹھاکھول کر رکھ دیا؛ ویڈیو سامنے آ گئی
بھارتی ہندو خاتون نے انتہاپسند جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی وزیراعظم نریندر مودی کا ایجنڈا بے نقاب کردیا۔ مطابق پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت کے اندر ہی سے سچ سے پردہ اٹھتا جا رہا ہے۔ بھارتی شہری خود مودی کی مکروہ پالیسیوں اور مکاریوں پر کھل کر لب کشائی کررہے ہیں۔ بھارتی خاتون شہری نے بھی اسی …
Read More »بھارتی حکومت پاکستانیوں کے ویزا معاملے پر مذہبی تفریق پر اُتر آئی
پہلگام واقعے کے بعد مودی سرکار پاکستانیوں کے ویزا معاملے پر مذہبی تفریق پر اُتر آئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے طویل المدتی ویزے کی درخواست دینے والے پاکستانی ہندوؤں کو رعایت دے دی۔ بھارت نے طویل المدتی ویزے کی درخواست دینے والے پاکستانی ہندوؤں کو 29 اپریل کی مہلت سے استثنیٰ دے دیا۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا کا …
Read More »لاہور کے بارڈر ایریا کے عوام کا مودی کو کرارا جواب
لاہور کے بارڈر ایریا کے عوام کا مودی کو کرارا جوابجنگ مسلط کی گئی تو پاک فوج کے شانہ بشانہ سرحدی عوام بھی مورچوں میں نظر آئیں گے، بزرگوں اور نوجوانوں کا واضح پیغامبھارت کی جانب سے جنگی جنون کے تحت اپنے سرحدی دیہات سے کھیت خالی کروانے کا عمل شروع ہو چکا ہے، لیکن دوسری جانب پاکستان کے سرحدی …
Read More »پاکستان کیخلاف مہم جوئی سے انکار کی سزا؛ مودی نے ناردرن کمانڈر کو عہدے سے ہٹا دیا
بھارتی فوج کے ناردرن کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچندر کمار کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پہلگام واقعے کے بعد ناردرن کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچندر کمار کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل پراتک شرما کو تعینات کیا گیا تھا۔ مودی سرکار کی بھارتی …
Read More »پاک بھارت کشیدگی پر دونوں ممالک سے بات کریں گے، امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال پر وزیر خارجہ مارکو روبیو پاکستان اور بھارت کے ہم منصبوں سے بات کریں گے۔ ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر خارجہ جلد ہی پاکستان اور بھارت کے ہم منصبوں سے بات کریں گے کیونکہ دونوں جوہری طاقت کے حامل ایشیائی …
Read More »ترک دلہن نے جہیز میں ملنے والا 1 کروڑ12لاکھ مالیت کا سونا غزہ کیلئے عطیہ کردیا
ترکی کے صوبے باتمان سے تعلق رکھنے والی ایک دلہن نے اپنے ولیمے کے موقع پر ملنے والا سونا فلسطینی عوام کی مدد کے لیے عطیہ کر دیا، جس کی مالیت تقریباً 40 ہزار ڈالر یعنی ایک کروڑ 12 لاکھ روپے کے قریب ہے۔ دلہن نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی شادی …
Read More »اسرائیل؛ یہودی عبادت گاہ میں غزہ امن و مفاہمت تقریب پر انتہاپسندوں کا حملہ
اسرائیل کے علاقے رَعنانا کے ایک اصلاح پسند یہودی عبادت گاہ میں انتہاپسندوں کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت متعدد شرکا زخمی ہوگئے۔ یہودی عبادت گاہ میں اسرائیلی-فلسطینی مشترکہ یادگاری تقریب کی ویڈیو اسکریننگ جاری تھی جس کا مقصد اسرائیل عرب کمیونیٹی کے درمیان امن اور مفاہمت کو فروغ دینا تھا۔ دائیں بازو کی جماعت کے درجنوں حملہ آوروں نے …
Read More »سکھ فار جسٹس نے ’’پاکستان۔خالصتان زندہ باد‘‘ کے نعروں کی فوٹیج جاری کردی
سکھس فار جسٹس کی جانب سے آرمی کینٹ، پٹیالہ کے قریب ’’پاکستان ۔ خالصتان زندہ باد‘‘ کے نعروں اور خالصتان کے جھنڈے کی خام فوٹیج جاری کردی گئی۔ علیحدگی پسند گروپ سکھ فار جسٹس نے طلبا کو پیغام دیا ہے کہ ہندوستان کا مودی آپ کو یتیم کر دے گا۔ سکھ فار جسٹس کے جنرل کونسلر گرپتونت سنگھ پنوں نے …
Read More »