مردوں کے فیفا ورلڈکپ 2026 میں دنیا بھر کی 48 ٹیموں کے ہزاروں افراد کے درمیان کیریبین جزیرے کیوراساؤ کی ڈاکٹر سوزین ہورمین ایک منفرد تاریخ رقم کررہی ہیں۔ 36 سالہ ڈاکٹر ٹورنامنٹ میں شریک تمام ٹیموں کے میڈیکل اسٹاف میں واحد چیف میڈیکل آفیسر ہیں اور مردوں کے ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ میں یہ اعزاز حاصل کرنے والی …
Read More »دنیا
پریانکا چوپڑا اور انجلینا جولی ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار، اداکارہ کا بڑا انکشاف
ہالی ووڈ اور بولی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جلد ایک ایسے ہالی ووڈ پروجیکٹ کا حصہ ہوں گی جس میں آسکر ایوارڈ یافتہ عالمی اسٹار انجلینا جولی بھی ان کے ساتھ نظر آئیں گی۔ تاہم اداکارہ نے اس منصوبے سے متعلق مزید تفصیلات ظاہر کرنے سے گریز کیا ہے۔ اس اعلان کے …
Read More »فیفا ورلڈکپ: مصر نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی
مصر نے فیفا ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 1-3 سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ اس شاندار فتح میں اسٹار فارورڈ محمد صلاح نے مرکزی کردار ادا کیا جن کی عمدہ کارکردگی نے ٹیم کی ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی کی امیدیں مزید روشن کردیں۔ میچ کے پہلے ہاف میں …
Read More »قطر کے ایل این جی اسٹیشن میں دھماکا،54 افراد زخمی، 18 لاپتا
قطر کے اہم صنعتی مرکز رأس لفان انڈسٹریل سٹی میں واقع ایک ایل این جی گیس اسٹیشن میں زور دار دھماکے اور آگ لگنے کے نتیجے میں کم از کم 54 افراد زخمی جبکہ 18 افراد لاپتا ہو گئے ہیں۔ قطری حکام کے مطابق امدادی اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں اور زخمیوں کو سہولت فراہم کررہی …
Read More »ایرانی وفد کا ٹرمپ کی تازہ دھمکی پر احتجاج،مذاکرات کے مقام سے روانہ
ایرانی وفد نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دوبارہ حملے شروع کرنے کی براہ راست دھمکی پر احتجاج کیا اور مذاکرات کے مقام سے روانہ ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کے دوران ایرانی وفد نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے …
Read More »پاکستان کی میزبانی میں ایران امریکا مذاکرات کا پہلا دور مکمل، مشترکہ اعلامیہ جاری
قطر اور پاکستان کی مشترکہ ثالثی میں ہونے والے لوسرن سربراہی اجلاس کے اختتام پر ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں فریقین نے آئندہ 60 روز کے اندر ایک جامع معاہدے تک پہنچنے کے لیے باقاعدہ روڈ میپ پر اتفاق کر لیا۔ اجلاس کے بعد قطر اور پاکستان کی جانب …
Read More »ایران کی ناکا بندی ختم،کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کیے گئے، عباس عراقچی کا دعویٰ
تہران:ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات میں ایران کی ناکا بندی ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کیے گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مشترکہ اعلامیے کو کوٹ کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان …
Read More »نیویارک ٹائمز پر ٹرمپ کی شدید تنقید،ایران جنگ سے متعلق رپورٹ کو گمراہ کن قرار دے دیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے ’بدعنوان‘ اور ’ناکام‘ ادارہ قرار دیا ہے۔ ٹرمپ کا ردعمل ایران کے خلاف جنگ اور اس کے نتائج سے متعلق شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے بعد سامنے آیا۔ امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری بیان میں …
Read More »جرائم میں ملوث افغانوں کی ملک بدری میں اضافہ کرنے جارہے ہیں، جرمنی
جرمنی جرائم کے مرتکب افغان شہریوں کے لیے ملک بدری کی پروازوں میں نمایاں طور پر اضافہ کرنے جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کی وزارت داخلہ اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان تکنیکی سطح پر ہونے والی بات چیت کے بعد افغانستان کے لیے چارٹر ڈیپورٹیشن پروازوں کو ہر ماہ تین تک بڑھانے پر غور کیا جارہا ہے۔ …
Read More »اسرائیلی فوج جنوبی لبنان نہیں چھوڑے گی،نیتن یاہو کا دوٹوک اعلان
تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں قائم سکیورٹی زون میں اپنی موجودگی برقرار رکھے گی اور وہاں سے انخلا کا فیصلہ صرف اسرائیل کی سکیورٹی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ اپنے بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل کے شمالی علاقوں اور تمام شہریوں …
Read More »
THE PUBLIC POST