دنیا

ایرانی حملوں سے 2 ہفتوں میںتقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے: پینٹاگون

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ 2 ہفتوں سے جاری ایران جنگ میں تقریباً 100 فوجی زخمی ہوئے۔پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل نے کہا ہے کہ 7 جولائی سے اب تک تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں جنہیں مختلف نوعیت کے زخم آئے، ان میں سے 96 فیصد زخمی فوجی ڈیوٹی پر واپس آچکے ہیں۔ …

Read More »

افغانستان میں شدید سیلاب سے تباہی، 20 افراد جاں بحق، 100 سے زائد لاپتا

کابل: افغانستان کے شمال مشرقی صوبے نورستان میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ حکام کے مطابق مختلف حادثات میں کم از کم 20 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، جبکہ 100 سے زیادہ افراد لاپتا ہیں۔ افغان حکام کے مطابق پیر کے روز آنے والے اچانک …

Read More »

یمن کے حوثیوں کا سعودی عرب کی بحری ناکا بندی کا اعلان

یمن کی حوثی تنظیم انصاراللہ نے سعودی عرب کی بحری ناکا بندی کا اعلان کر دیا۔ ترجمان انصار اللہ نے کہا کہ سعودی عرب کے خلاف بحری ناکا بندی کا اعلان کر رہے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ یہ فیصلہ سعودی عرب کی جانب سے یمن پر عائد کیے گئے محاصرے کے جواب میں کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ …

Read More »

بھارت کو انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کن ون ڈے سے قبل بڑا دھچکا

بھارتی آل راؤنڈر واشنگٹن سندر انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف لارڈز میں کھیلے جانے والے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے سے باہر ہو گئے ہیں۔ واشنگٹن سندر کارڈف میں دوسرے ون ڈے کے دوران ٹانگ میں تکلیف ہوئی جس کے بعد وہ فیلڈنگ کے لیے میدان میں واپس نہ آ سکے۔ بیٹنگ کوچ سیتانشو کوٹک کے مطابق سندر …

Read More »

فیفا ورلڈکپ: ارجنٹینا کو فائدہ پہنچانے کےالزامات کی حقیقت کیا ہے؟

فیفا ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کی فتوحات کے ساتھ ریفری کے متنازع فیصلوں پر بھی بحث زور پکڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصر، انگلینڈ اور دیگر ٹیموں کے شائقین و مبصرین کا مؤقف ہے کہ اہم مواقع پر کیے گئے بعض فیصلوں سے ارجنٹینا کو فائدہ پہنچا۔ پری کوارٹر فائنل میں مصر نے 2-3 کی شکست کے …

Read More »

دنیا میں ہر دسواں شخص انتہائی غریب،2.3 ارب افراد بھوکے سوتے ہیں: اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کی نائب سیکرٹری جنرل امینہ محمد نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں اب بھی ہر 10 میں سے ایک شخص انتہائی غربت کا شکار ہے، 2.3 ارب افراد ہر رات بھوکے سوتے ہیں۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقتصادی و سماجی کونسل (ECOSOC) کے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امینہ محمد نے کہا …

Read More »

ایران جنگ کے باعث تیل کی عالمی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر آگیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔برینٹ خام تیل اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ دونوں کی قیمتیں کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں برینٹ خام تیل …

Read More »

برطانیہ میں پاکستانی نژاد میئر لندن صادق خان کے نام ایک اور تاریخی اعزاز

لندن: برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے ہاؤس آف لارڈز کے نئے ارکان کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے، جن میں لندن کے تین مرتبہ منتخب ہونے والے میئر صادق خان کا نام بھی شامل ہے۔ برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی سفارش پر شاہ چارلس سوم نے نئی نامزد شخصیات کو تاحیات …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس اور انگلینڈ کل برونز فائنل میں مدمقابل ہوں گے

نیو یارک: فیفا ورلڈ کپ 2026 میں فرانس اور انگلینڈ ہفتے کے روز تیسری پوزیشن کے پلے آف میچ (برونز فائنل) میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔سیمی فائنل میں شکست کے بعد دونوں ٹیموں کے لیے یہ ٹورنامنٹ کا آخری میچ ہو گا۔ تیسری پوزیشن کا پلے آف میچ سیمی فائنل میں ہارنے والی ٹیموں کو پوڈیم پر جگہ …

Read More »

غیر مناسب کیمرا اینگلز پر پابندی، خواتین کے کھیلوں کی کوریج کیلیے نئے ضوابط جاری

یورپی براڈکاسٹنگ یونین (ای بی یو) نے خواتین کے ایتھلیٹکس مقابلوں کی براہِ راست کوریج کے لیے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔ یہ رہنما اصول خواتین ایتھلیٹس سے مشاورت کے بعد تیار کیے گئے ہیں جن کا مقصد کھلاڑیوں کی غیر ضروری جنسی نوعیت کی عکاسی سے بچنا اور زیادہ باوقار نشریات کو فروغ دینا ہے۔ برطانوی اولمپک کانسی کا …

Read More »