دنیا

وقت آگیا ہے ٹرمپ اپنے غلط اقدامات کو روک لیں، چین

چین نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے غلط اقدامات کو روک لیں۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی منڈی نے بھی ٹرمپ کے ٹیرف کو مسترد کردیا ہے۔ وقت آگیا ہے کہ صدر ٹرمپ اپنے غلط اقدامات کو روک لیں۔ ترجمان کا …

Read More »

ٹرمپ نے یمن پر فضائی حملے کی ویڈیو پوسٹ کردی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن میں حوثیوں پر حملے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر حملے کی ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ حوثی ایک حملے کے لیے ہدایات لینے کے لیے جمع ہوئے تھے۔ اب حوثی کبھی بھی ہمارے بحری جہازوں کو نہیں ڈبو سکیں گے۔ …

Read More »

تجارتی جنگ میں شدت: چین نے امریکی مصنوعات پر 34 فیصد اضافی ٹیرف عائد کر دیا

چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ ٹیرف کے خلاف متعدد جوابی اقدامات کا اعلان کر دیا، جس میں تمام امریکی اشیا پر 34 فیصد اضافی ٹیرف اور بعض نایاب معدنیات کی برآمدات پر پابندیاں شامل ہیں، جس کے نتیجے میں تجارتی جنگ میں مزید شدت آئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق …

Read More »

ہیوسٹن میں ایف بی آئی کا منی لانڈرنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، پاکستانی نژاد افراد بھی گرفتار

ہیوسٹن (امریکا): امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے منی لانڈرنگ اور دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 45 افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں بڑی تعداد میں پاکستانی نژاد افراد شامل ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ایف بی آئی نے مختلف گھروں پر چھاپے مارے جن میں 700 سے زائد …

Read More »

صہیونی فوج کا غزہ شہر میں نیا زمینی حملہ، مزید 30 فلسطینی شہید

صہیونی فوج کا غزہ شہر میں نیا زمینی حملہ، مزید 30 فلسطینی شہیدصہیونی فوج نے غزہ شہر میں نیا زمینی حملہ کرتے ہوئے کم از کم مزید 30 فلسطینیوں کو شہید کردیا، خان یونس میں ایک ہی اسرائیلی حملے میں 25 فلسطینی شہید ہوئے۔صہیونی فوج نے غزہ شہر میں نیا زمینی حملہ کرتے ہوئے کم از کم مزید 30 فلسطینیوں …

Read More »

پاکستانی محبوب کی تلاش میں اونیجا واپس آنے والی ہے؟ انٹرویو دیکھیں

او نیجا اینڈریو رابنسن، وہ امریکی خاتون جو چند ماہ قبل اپنے انٹرنیٹ پر ملنے والے محبوب کو تلاش کرنے کے لیے کراچی آئی تھی، نیو یارک پہنچ چکی ہے۔ نیویارک پہنچنے پر اونیجا نے مقامی میڈیا کو انٹرویو دیا جہاں اس نے اپنے امریکہ سے پاکستان اور پھر دبئی کے سفر پر گفتگو کی۔ او نیجا نے دبئی میں …

Read More »

اسکوئیڈ گیم کے مشہور اداکار کو جنسی زیادتی کے جرم میں ایک سال قید کی سزا

نیٹ فلکس سیریز ’اسکوئیڈ گیم‘ میں پلیئر 001 کے کردار سے شہرت پانے والے جنوبی کوریائی اداکار او یونگ سو کو جنسی زیادتی کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 80 سالہ اداکار پر الزام تھا کہ انہوں نے ایک خاتون کے ساتھ دو مواقع پر نازیبا حرکتوں کا ارتکاب کیا، جبکہ وہ اپیل ٹرائل کے …

Read More »

میانمار میں ہولناک زلزلہ کیوں آیا؟ سنسنی خیز انکشاف

میانمار میں آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی ہے۔ قدرتی آفت کے نتیجے میں 2800 کے قریب اموات ہوئیں ہیں جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہیں۔ تاہم، سائنس دانوں نے اس زلزلے کے سبب کا پتہ لگا لیا ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق یہ زلزلہ ’سپر شیئر‘ رپچر کی وجہ سے پیش آیا ہے۔ سپر شیئر زلزلے …

Read More »

ہر گھر میں موجود یہ عام دوا کینسر کے خلاف لڑ سکتی ہے

امریکا میں لاکھوں بالغ افراد دل کے دورے یا فالج کے خطرے کو کم کرنے کے لیے ڈسپرین لیتے ہیں لیکن پچھلی دو دہائیوں کے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ ڈسپرین کے باقاعدہ استعمال سے ایک اور اہم فائدہ ہو سکتا ہے۔ کینسر کی کچھ اقسام سے بچا جا سکتا ہے: ان میں سے کچھ مطالعات کے نتائج درحقیقت …

Read More »

خلا میں ملنے والی یہ پُراسرار چیز کیا ہے؟

امریکی خلائی ادارے ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ (JWST) کا استعمال کرتے ہوئے ماہرین فلکیات نے ایک دور دراز کہکشاں JADES-GS-z13-1 دریافت کی ہے، جو بگ بینگ کے صرف 33 کروڑ برس بعد وجود میں آئی تھی۔ ناسا کے مطابق یہ کہکشاں غیر متوقع طور پر چمکدار الٹرا وائلٹ (یو وی) روشنی، خاص طور پر ہائیڈروجن ایٹمز سے …

Read More »