بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ پریٹی زنٹا نے سوشل میڈیا پر ایک مداح کو بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت سے متعلق سوال پر کرارا جواب دیدیا۔ معروف اداکارہ پریٹی زنٹا نے سوشل میڈیا پر سوال جواب کے آن لائن سیشن کے دوران ایک مداح نے ان سے بی جے پی میں شمولیت سے متعلق سوال کیا۔ تاہم اداکارہ کو یہ …
Read More »دنیا
سینئر رہنما بی جے پی کا مودی اور امیت شاہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما نے اپنی ہی پارٹی کے وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔ بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی نے کہا کہ بدلہ لینے کے بجائے مودی اور امیت شاہ استعفیٰ دیں۔ تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے 86 سالہ سبرامنیئن سوامی کا کہنا تھا کہ چین، پاکستان، مالدیپ اور …
Read More »بھارت کو سندھ طاس معاہدہ معطلی پر عالمی تنقید کا سامنا
برطانوی اخبار نے بھارت کے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو علاقائی سلامتی کےلیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ برطانوی اخبار نے بھارت کے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بھارت کے یکطرفہ فیصلے کو عالمی سطح پرتنقید کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق …
Read More »جنوبی کوریا میں چینی ایپ ڈیپ سیک دوبارہ دستیاب
جنوبی کوریا میں چین کی آرٹیفیشل اینٹیلجنس سروس ڈیپ سیک تقریباً 2 ماہ کی معطلی کے بعد اب دوبارہ دستیاب ہے۔ جنوبی کوریا کے پرسنل انفارمیشن پروٹیکشن کمیشن نے اپنے بیان میں کہا کہ جنوری میں جب جنوبی کوریا میں پہلی بار آرٹیفیشل اینٹیلجنس سروس ڈیپ سیک کو لانچ کیا گیا تو اس سروس نے بغیر اجازت صارفین کے ڈیٹا …
Read More »بھارت: شادی میں بلا کر مہمان نوازی میں کمی، مہمان نے انوکھا بدلا لے لیا
بھارت میں شادی میں بلا کر مہمان نوازی میں کمی ہونے پر مہمان نے انوکھا بدلا لے لیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش میں شادی میں پنیر نہ ملنے پر ایک شخص نے شادی ہال سے بس ٹکرا دی جس سے 8 افراد زخمی ہوگئے، ساتھ ہی اس واقعے میں قیمتی سامان کو بھی نقصان پہنچا جس کا تخمینہ 3 لاکھ روپے …
Read More »بھارتی زبان نہ بولنے پر نئی دلی کی بی بی سی پر دباؤ ڈالنے کی کوشش
بھارتی حکومت کی زبان نہ بولنے پر بھارت میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر نئی دلی نے دباؤ ڈالنا شروع کردیا۔ بھارتی وزارتِ داخلہ کی سفارش پر باضابطہ طور پر بی بی سی انڈیا کے اعلیٰ عہدے دار کو خط میں بھارتی حکومت کے سخت گیر موقف سے آگاہ کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف برطانوی نیوز …
Read More »کینیڈا انتخابات: لبرل پارٹی نے کامیابی کا اعلان کردیا
لبرل پارٹی نے کینیڈا کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کا اعلان کر دیا۔ اوٹاوا میں گفتگو کرتے ہوئے کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے اعلان کرتے کیا کہ لبرل پارٹی نے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں تمام جماعتوں کے ساتھ تعمیری کام کرنے کے لیے پُراُمید ہیں، دو خودمختار ممالک کے درمیان مستقبل …
Read More »یو این کا پاکستان اور بھارت کشیدگی میں کمی اور تحمل سے کام لینے پر زور
اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی اور تحمل سے کام لینے پر زور دیا ہے اور بات چیت کو فروغ دینے کا مشورہ دیا ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے نائب ترجمان نے کہا انتونیو گوتریس پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے ہر مثبت اقدام کی حمایت کریں گے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان کے …
Read More »بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، 2 یونٹوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ، 5 سکھ اہلکار ہلاک
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہے جب کہ اپنے ہی سکھ فوجیوں پر فائرنگ کردی۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ بھارتی فوج کی دو یونٹوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ کی، 25 اور 26 اپریل کی درمیانی شب مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی دو یونٹوں نے ایک …
Read More »بھارت کا فرانس سے مزید 26 رافیل طیارے خریدنے کا معاہدہ
بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بھارت نے فرانس سے اپنی بحریہ کے لیے 26 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ کیا ہے جس میں سنگل اور ٹو سیٹ طیارے دونوں شامل ہوں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی وزارت دفاع کے ترجمان نے ’اے ایف پی‘ کو بتایا کہ ہم نے فرانس سے 26 رافیل طیاروں …
Read More »