تقریباً ڈیڑھ صدی سے زائد عرصے تک انگلینڈ کی فضاؤں سے ناپید رہنے والے سنہری عقاب اب دوبارہ واپسی کے امکانات رکھتے ہیں۔ ایک جامع تحقیقی رپورٹ کے بعد برطانوی حکومت نے سنہری عقابوں کی بحالی کے منصوبے کے لیے 10 لاکھ پاؤنڈ کی خطیر رقم مختص کر دی ہے۔ ماضی میں ان پرندوں کی تعداد میں نمایاں کمی کی …
Read More »دنیا
چین کا آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایران کی کھل کر حمایت کا اعلان
چین نے آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایران کی کھل کر حمایت کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزیر دفاع ایڈمرل ڈونگ جن نے کہا ہے کہ چین کے بحری جہاز آبنائے ہرمز کے آر پار آ جا رہے ہیں، ایران کیساتھ چین کے تجارتی اور توانائی کے معاہدے ہیں، جن کا ہم احترام کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ …
Read More »ایرانی بندرگاہوں کو خطرہ لاحق ہوا تو خطے کی کوئی بھی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی، پاسداران انقلاب
تہران: ایران کے فوجی ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایرانی بندرگاہوں کو کسی بھی قسم کا خطرہ لاحق ہوا تو خطے کی کوئی بھی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ایرانی افواج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ خلیجی بندرگاہیں یا …
Read More »نام نہاد ناکہ بندی کے بعد آپ 4 ڈالر والے پیٹرول کویادکرینگے، غالیباف کا ٹرمپ کے بیان پر طنز
تہران:ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر غالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ ’نام نہاد ناکہ بندی کے بعد جلد ہی آپ 4 سے5 ڈالر والے پیٹرول کو یاد کیا کریں گے‘۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پرایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر غالیباف نے ٹوئٹ کے …
Read More »ٹرمپ ایران کیخلاف محدود فضائی کارروائیاں شروع کرنے پر غور کررہے ہیں، امریکی میڈیا
واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے قریبی مشیران ایران کے خلاف دوبارہ محدود فوجی کارروائیاں شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں جبکہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری رکھنے کی حکمت عملی بھی زیر غور ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ممکنہ اقدامات اس وقت زیر غور آئے …
Read More »تیل کی عالمی منڈی میں دوبارہ تیزی،خام تیل کی قیمتوں میں 9 فیصد کا بڑا اضافہ
ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے جس کے بعد عالمی سرمایہ کاروں میں بے یقینی بڑھ گئی اور مارکیٹ فوری طور پر اوپر چلی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 103 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 105 ڈالر …
Read More »آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی بارخاتون بطور آرمی چیف نامزد
آسٹریلیا نے تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو اپنی فوج کی قیادت سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل سوزن کوئل جولائی میں آرمی چیف مقرر کی جائیں گی۔ وہ لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹیورٹ کی جگہ لیں گی۔ سوزن کی تقرری اس وقت ہوئی ہے جب آسٹریلیا …
Read More »ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے،معاشی دباؤ اور ناکہ بندی جاری رہے گی، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے، تاہم امریکا ایران کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے، جن میں معاشی دباؤ اور ناکہ بندی شامل ہے۔ میری لینڈ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران اس وقت انتہائی مشکل صورتحال سے گزر رہا ہے اور …
Read More »امریکا، ایران بات چیت اسلام آباد میں شروع،مذاکرات کی میز پر کیا کچھ ہوگا؟
اسلام آباد میں پاکستان کی میزبانی میں امریکا اور ایران کے وفود کے درمیان اہم مذاکرات جاری ہیں، جن میں ایک نازک جنگ بندی کو آگے بڑھانے اور وسیع تر معاہدے کی راہیں تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ مذاکرات دو متقابل تجاویز کے گرد گھوم رہے ہیں، جہاں ایران نے 10 نکاتی فریم ورک جبکہ امریکا نے …
Read More »امریکا نے ایران کی سابق نائب صدر معصومہ ابتکار کے بیٹے ، بہو اور پوتے کا ویزا ختم کردیا
امریکا نے ایران کی سابق نائب صدر برائے امورِ خواتین و خاندانی بہبود، معصومہ ابتکار کے بیٹے، بہو اور پوتے کے ویزے اور رہائشی حیثیت منسوخ کر دی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ایران کی سابق نائب صدر معصومہ ابتکار کے اہلِ خانہ کے ویزے …
Read More »
THE PUBLIC POST