دنیا

بھارت کی مکاری کھل کر سامنے آ چکی:عطاء اللّٰہ تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ہے، تاہم بھارت اسے داخلی معاملہ ظاہر کرتا ہے۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ بھارت داخلی و خارجی امور کی نوعیت کو دانستہ طور پر تبدیل کر کے پیش کر رہا ہے، جس سے اس کی پالیسیوں …

Read More »

آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں پر ایرانی فوج کی فائرنگ، کشیدگی بڑھ گئی

خلیج میں کشیدگی کے باعث سمندری سکیورٹی صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے جہاں آبنائے ہرمز کے قریب دو مختلف بحری جہازوں پر فائرنگ کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ میری ٹائم ذرائع کے مطابق ایک جہاز نے اطلاع دی کہ اس پر ایران کے ساحل سے تقریباً 8 ناٹیکل میل (15 کلومیٹر) مغرب میں فائرنگ کی گئی، تاہم خوش قسمتی …

Read More »

امارات کو مالی مدد کی ضرورت نہیں،یو اے ای سفیر یوسف العتیبہ کا دو ٹوک اعلان

متحدہ عرب امارات کے کے امریکا میں تعینات سفیر یوسف العتیبہ نے کہا ہے کہ امارات کی معیشت مستحکم ہے اور ملک کو کسی بیرونی مالی مدد کی ضرورت نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں امریکا اور اماراتی حکام کے درمیان کرنسی سوائپ لائن کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے مذاکرات ہوئے، جن میں مالی تعاون اور ڈالر تک …

Read More »

امریکا کی ایران کو اسلحہ فراہم کرنیوالی کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں

امریکا نے ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں لگا دیں۔ امریکی محکمۂ خزانہ کے مطابق 14 افراد اور کمپنیوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔ ان پابندیوں میں ایران کے ہتھیاروں کے نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ پابندیوں کی زد میں آنے والے اہداف میں ایرانی طیارے بھی شامل …

Read More »

ایران نے جنگ بندی میں توسیع کو فوجی کارروائی کیلیے وقت حاصل کرنے کی چال قرار دے دیا

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر مہدی محمدی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کو مسترد کرتے ہوئے اسے ممکنہ فوجی کارروائی کے لیے وقت حاصل کرنے کی چال قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مہدی محمدی کا کہنا تھا کہ جنگ ہارنے والا فریق شرائط عائد نہیں کر سکتا …

Read More »

برطانیہ کا ’’ہربی‘‘ دنیا کا سب سے طویل العمر خرگوش قرار

برطانیہ میں ایک پالتو خرگوش نے غیر معمولی عمر حاصل کرتے ہوئے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ہربی خرگوش نامی یہ لائن ہیڈ نسل کا خرگوش، جو سرے میں مقیم رچرڈ ڈنہم اور میلیسا ڈنہم کی ملکیت ہے، 15 سال اور 82 دن کی عمر میں دنیا کا سب سے طویل العمر خرگوش قرار پایا۔ اس ریکارڈ کی توثیق …

Read More »

پیسیفک اوشین میں پکڑے گئے جہاز میں چین کا بھیجا گیا تحفہ تھا؛ ٹرمپ کا دعویٰ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیسیفک اوشین میں پکڑے گئے مبینہ طور پر ایران سے منسلک آئل ٹینکر سے متعلق پہلی بار ردعمل دیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق وائٹ ہاؤس اور امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی حکام نے ایک جہاز کو تحویل میں لیا جس پر مشکوک سامان …

Read More »

300 یونٹ تک مفت بجلی ،خواتین کو سالانہ 40 ہزار پنشن،سیاسی جماعت نے بڑا اعلان کر دیا

بھارت میں سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 2027 میں ریاست میں سماجوادی حکومت قائم ہوتی ہے تو صوبے کے بجلی صارفین کو 300 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کی جائے گی، جبکہ خواتین کو سالانہ 40 ہزار روپے پنشن بھی دی جائے گی۔ بھارتی …

Read More »

ایران جنگ اور مہنگائی نےٹرمپ کو مشکل میں ڈال دیا، مقبولیت میں بڑی کمی

امریکی نشریاتی ادارے این بی سی کے حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی عوام کی بڑی تعداد ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے نالاں ہے۔ سروے کے مطابق 63 فیصد امریکی شہری صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے مخالف ہیں، جبکہ ان کی مجموعی مقبولیت کم ہو کر 37 فیصد رہ گئی ہے، جو ان کی دوسری مدت کے دوران …

Read More »

مودی کے افتتاح سے ایک دن قبلراجستھان ریفائنری میں خوفناک آگ لگ گئی

انڈیا کی ریاست راجھستان میں واقع ایک اہم آئل ریفائنری میں اس وقت اچانک آگ بھڑک اٹھی جب اس کا افتتاح نریندر مودی کی جانب سے کیے جانے میں صرف ایک دن باقی تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ ضلع بالوترا کے علاقے پچپدرا میں قائم ریفائنری کے سی ڈی یو سیکشن میں لگی، جہاں خام تیل کو مختلف …

Read More »