پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہے جب کہ اپنے ہی سکھ فوجیوں پر فائرنگ کردی۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ بھارتی فوج کی دو یونٹوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ کی، 25 اور 26 اپریل کی درمیانی شب مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی دو یونٹوں نے ایک …
Read More »دنیا
بھارت کا فرانس سے مزید 26 رافیل طیارے خریدنے کا معاہدہ
بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بھارت نے فرانس سے اپنی بحریہ کے لیے 26 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ کیا ہے جس میں سنگل اور ٹو سیٹ طیارے دونوں شامل ہوں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی وزارت دفاع کے ترجمان نے ’اے ایف پی‘ کو بتایا کہ ہم نے فرانس سے 26 رافیل طیاروں …
Read More »پہلگام واقعے پر بھارتی حکومت کا بھانڈا پھوڑنے والی گلوکارہ پر غداری کا مقدمہ
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے حملے پر بھارتی حکومت، فوج، سیکیورٹی اداروں اور وزیر اعظم نریندر مودی کا بھانڈا پھوڑنے والی بھوجپوری گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھوڑ کے خلاف غداری سمیت 10 الزامات کے تحت مقدمہ دائر کردیا گیا۔ بھارتی نشریاتی ادارے ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق نیہا سنگھ راٹھوڑ کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو کے …
Read More »پہلگام واقعہ: چین نے پاکستانی موقف کی حمایت کردی
اسلام آباد:(پبلک پوسٹ )چین نے پہلگام واقعے کے معاملے پر پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا۔چین کے وزیر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ہم پاکستان کے جائز سیکیورٹی خدشات کو مکمل طور پر سمجھتے ہیں اور پاکستان کی خودمختاری و سلامتی کے مفادات کے تحفظ کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔انہوں نے پہلگام …
Read More »ایران: بندرگاہ پر دھماکے سے ہلاکتیں 40، زخمیوں کی تعداد 1205 تک جا پہنچی
ایران کے صوبہ ہرمزگان کے گورنر جنرل محمد عاشوری نے کہا ہے کہ بندر عباس میں رجائی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 ہوگئی، جب کہ 1205 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ تازہ ترین سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بندرگاہ پر آگ لگنے اور دھماکے کے باعث اب تک 1205 افراد کو طبی مراکز …
Read More »پہلگام واقعہ کے بعد پانی روکنے سے متعلق بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
اسلام آباد(پبلک پوسٹ )پہلگام واقعے کے بعد پاکستان کا پانی روکنے اور دریائے جہلم میں اضافی پانی چھوڑنے کے حوالے سے بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا۔ذرائع کے مطابق بھارت سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کے اعلان کو سچ ثابت کرنے کی کوشش کرے گا، بھارت کی یہ کوشش صرف اپنے عوام کو بیوقوف بنانے کی بھونڈی کوشش کے سوا …
Read More »بھارت میں پیسے نہ ملنے پر پاکستانی شہری کی لاش روک لی گئی، ماں غم سے نڈھال
پنلک پوسٹ نیوزدل اور پھیپھڑوں کے مرض کا شکار بلوچستان کا رہائشی دوران علاج بھارتی شہر چنئی میں چل بسا، اسپتال حکام نے بقایات جات کی ادائیگی تک لاش دینے سے انکار کردیا، ماں نے حکومت پاکستان سے مدد مانگ لی۔ رپورٹ کے مطابق چنئی میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ایک ماں اپنے بیٹے کی میت کے لیے فریاد …
Read More »ایران کی بندرگاہ میں خوفناک دھماکا؛ 400 زخمی، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
ایران کی رجائی بندرگاہ پر ہونے والا زوردار دھماکا اتنا شدید نوعیت تھا کہ قریبی علاقوں میں زلزلے جیسے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خوفناک دھماکا جنوبی ایران کے شہر بندر عباس کی شہید رجائی بندرگاہ سے منسلک دفتر میں ہوا۔ دھماکے کے بعد بندرگاہ کے ایک حصے میں آگ بھڑک اُٹھی۔ جائے وقوعہ …
Read More »واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا
لاہور (پبلک پوسٹ)انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے ’ایڈوانس چیٹ پرائیویسی‘ کا نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کے متعلق خبر رواں ماہ کے شروع میں لیک ہوئی تھی۔ یہ فیچر پرائیویسی میں ایک نئی جہت ہوگی جو کہ دو انفرادی صارفین کے درمیان چیٹ اور گروپ دونوں صورتوں میں دستیاب ہوگی اور یہ فیچر آپ کو دوسروں …
Read More »بھارت کا “سارک” سکیم کے ویزے رکھنے والے پاکستانی شہریوں کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کاالٹی میٹم ، سیما حیدر کا مستقبل کیا ہوگا؟ جانیے
نئی دہلی(پبلک پوسٹ)2 روز قبل جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے حملے کے بعد بھارت نے کئی مضحکہ خیز سفارتی قدم اٹھائے ہیں، پہلگام میں سیاحوں پر ہونے والے حملے کے بعد بھارت نے سارک ویزے کے تحت پاکستانی شہریوں کے اپنے ملک میں قیام پر پابندی عائد کر دی ہے لیکن ایسی صورتِ حال میں آن …
Read More »