پشاور: گھر میں آگ لگنے سے میاں، بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور کے علاقے تہکال پایان میں ایک رہائشی گھر میں آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ مکان کے اُس حصے میں لگی جہاں فرنیچر، فوم اور دیگر سامان رکھا ہوا تھا، جو ابتدائی طور پر فرنیچر گودام معلوم …
Read More »پاکستان
بنوں سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
ڈی آئی خان: بنوں میں تین نا معلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ترجمان پولیس کے مطابق دو لاشیں سرکلر روڈ اور ایک لاش منڈان پارک کے قریب سے ملی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا، مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
Read More »کراچی، وزیر سندھ کھیل بھی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل دیکھنے لیاری پہنچ گئے
کراچی: سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے موقع پر لیاری فٹبال اسٹیڈیم پہنچ گئے جہاں ترجمان سندھ حکومت سردار نادر گبول اور سیکرٹری کھیل سندھ منور علی مہسیر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ اس موقع پر وزیر کھیل سندھ نے کہا کہ صوبائی حکومت نوجوانوں کو کھیلوں کی بہترین …
Read More »کراچی، دو ٹریلرز میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، دو شدید زخمی
کراچی: شہر قائد کے علاقے بلدیہ میں حب ریور روڈ پر شارجہ شاپنگ سینٹر کے قریب دو ٹریلرز کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق شخص کی لاش اور دونوں …
Read More »سندھ پولیس کے افسران کیلئے ہدایت نامہ جاری، آئی جی کی اجازت کے بغیر میڈیا پر آنا ممنوع
سندھ پولیس کا کوئی افسر آئی جی سندھ کی پیشگی اجازت کے بغیر میڈیا پر نہیں آسکے گا، پولیس کو ہدایت نامہ جاری کردیا گیا۔ ہدایت نامے کے مطابق ٹی وی، ریڈیو پروگرام، پوڈکاسٹ اور پریس کانفرنس میں شرکت کے لیے پیشگی منظوری لازمی ہوگی۔ ڈیجیٹل میڈیا اور دیگر عوامی فورم پر سرکاری حیثیت میں شرکت بھی پیشگی اجازت سے …
Read More »کراچی میں کتے کے کاٹنے کا ایک اور انتہائی درد ناک واقعہ سامنے آگیا
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں کتے نے بچے پر حملہ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا ، کتے کے بھنبھوڑنے سے معصوم بچے کا ماتھا شدید متاثر ہوگیا۔ شہر میں کتے کے کاٹنے کا ایک اور انتہائی درد ناک واقعہ سامنے آگیااور منگھوپیر کے علاقے میں کتے نے بچے پر حملہ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا جسے …
Read More »زراعت کی بہتری: وزیراعظم کا مزید ایک ہزار طالب علموں کو حکومتی خرچ پر چین بھیجنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ لائیو اسٹاک اور زراعت کے شعبے میں جدید تربیت کیلیے اس سال بھی مزید ایک ہزار طالب علموں کو حکومتی خرچ پر چین بھیجا جائے گا۔ اسلام آباد میں منعقدہ لائیو اسٹاک کی استعداد سے متعلق قومی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملکی لائیو اسٹاک کے شعبے سے …
Read More »بلاول بھٹو نےکالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو جوابی خط لکھ دیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو جوابی خط لکھ دیا، جس میں انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں جانوں کا ضیاع قومی سانحہ ہے، ہر کشمیری کی جان قیمتی ہے۔ اپنے خط میں بلاول بھٹو نے کہا کہ پُرامن شہریوں کو دہشتگرد یا غیر ملکی ایجنٹ قرار …
Read More »ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتارتینوں ملزمان کا تعلق ہندو کمیونٹی سے ہے: ڈی آئی جی ساؤتھ
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے بتایا ہے کہ کراچی میں ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار تینوں ملزمان کا تعلق ہندو کمیونٹی سے ہے، واردات میں موٹر سائیکل اور ایک گاڑی استعمال کی گئی، کچھ رقم برآمد ہوئی ہے۔ کراچی میں ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا، ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر اور دیگر نے …
Read More »بلوچستان؛ ٹماٹروں سے لدے مزدا ٹرک سے 11کروڑ مالیت کی کرسٹل آئس برآمد
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے کولپور میں کسٹم انفورسمنٹ یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 10 کلو گرام کرسٹل آئس برآمد کر لی۔ کسٹم حکام کے مطابق ضلع کچھی میں کارروائی کے دوران برآمد ہونے والی 10 کلوگرام کرسٹل آئس کی مالیت تقریباً 11 کروڑ 12 لاکھ روپے ہے۔ ٹماٹروں سے لدے مزدا ٹرک سے فیول ٹینک کے ساتھ …
Read More »
THE PUBLIC POST