کراچی: پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 8 ہزار 700 روپے سستا ہو کر 5 لاکھ 24 ہزار 562 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 459 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 49 ہزار 727 …
Read More »پاکستان
موبائل سے دوری کے باوجود آنکھیں تھکی تھکی کیوں؟ ماہرینِ کا حیران کن انکشاف
عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ موبائل یا لیپ ٹاپ کا زیادہ استعمال ہی آنکھوں میں جلن اور خشکی کی واحد وجہ ہے، لیکن طبی ماہرین نے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ حالیہ تحقیق کے مطابق، بہت سے ایسے افراد بھی آنکھوں کی سرخی اور چبھن کی شکایت کر رہے ہیں جن کا اسکرین ٹائم بہت کم …
Read More »کراچی میں رینجرز کی کارروائی، چانڈیو گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان گرفتار
کراچی: کراچی کا علاقے سندھی گوٹھ میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے چانڈیو گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان میں راجب عرف راجو، منیر علی چانڈیو عرف منو اور عبدالجبار عرف باقر شامل ہیں، گرفتار ملزمان سے موٹر سائیکل 5 جعلی نمبر پلیٹس اور نقدی برآمد کر لی گئی ہیں۔ ان …
Read More »غیرملکیوں کو کروڑوں کا چونا لگانے والا کراچی پولیس کا معطل افسر نکلا
کراچی: این سی سی آئی اے کے ڈیفنس فیز 2 ایکسٹینشن میں ایک غیرقانونی کال سینٹر پر چھاپہ مارا گیا، جس میں پولیس کا معطل افسر بھی ملوث نکلا، چھاپے کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا جن میں محمد شاہ، عزیر شہزاد، روہت کمار، اور یوگیش شامل ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق اس عمارت میں غیرملکیوں کے ساتھ منظم …
Read More »کراچی میں موسم گرم رہے گا یا ہوائیں چلیں گی؟ آئندہ 3 دن کی پیشگوئی جاری
کراچی:محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ تین دن کے موسم سے متعلق پیش گوئی جاری کردی گئی ہے۔ ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق آنے والے 3 روز کے دوران بیشتر مقامات پر موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے اور کم سے کم درجہ حرارت …
Read More »کفایت شعاری سے ہونے والی بچت عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کفایت شعاری سے ہونے والی بچت عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی۔ خطے کی صورتحال کے پیش نظر پیٹرولیم قیمتوں کے استحکام اور حکومتی بچت اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں طے پایا کہ کفایت شعاری سے حاصل شدہ رقم عوامی ریلیف پر خرچ …
Read More »مشتاق احمد خان کا خیبر سے کراچی تک غزہ مارچ کا اعلان
پشاور:پاکستان رائٹس موومنٹ کے سربراہ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے خیبر سے کراچی تک غزہ مارچ کا اعلان کردیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشتاق احمد خان نے کہا کہ 29 مارچ سے مارچ کا آغاز ہوگا، ہم امریکہ کے خلاف مجتبیٰ خامنہ ای کیساتھ ہیں۔ امریکہ و اسرائیل ایران کی جنگ ہار چکے ہیں۔ مشتاق احمد خان …
Read More »افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے، صدر مملکت
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے۔ پاکستان کے شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کے لیے افغان طالبان کے ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدر آصف زرداری نے کہا کہ دہشت کے ذریعے افغانستان میں قائم غیر قانونی حکومت مسلسل اپنی …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ یا کمی نہیں کی گئی۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت …
Read More »پاک فوج نے قندھار ایئر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس کو تباہ کر دیا: سیکیورٹی ذرائع
آپریشن غضب للحق کے تحت پاک فوج کی کارروائی میں قندھار ایئر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس تباہ کردی گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے آپریشن غضب للحق کے تحت 12 اور 13 مارچ کی شب قندھار ایئر فیلڈ کی آئل سٹوریج سائٹس کو مؤثر حملوں کے ذریعے تباہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے دستیاب ویڈیو میں حملوں …
Read More »
THE PUBLIC POST