پاکستان

پی ایس ایل: اسٹیڈیم کے اطراف کھلے مین ہولز انتظامیہ کا منہ چڑانے لگے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کا دوسرا مرحلہ آج نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے، جس کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ اس مرحلے کے دوران کوالیفائر سمیت مجموعی طور پر 22 میچز کھیلے جائیں گے، جن میں شائقین کرکٹ کو سنسنی خیز مقابلوں کی توقع ہے۔ میچز کے انعقاد کے لیے …

Read More »

ہانیہ عامر کا دوست کی شادی میں ڈانس، ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ Hania Aamir ایک بار پھر اپنی جاندار شخصیت اور منفرد انداز کے باعث سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اس بار وہ اپنی قریبی دوست اور اسٹائلسٹ آرندا النور کی شادی کی تقریبات میں بھرپور شرکت کے باعث خبروں میں ہیں۔ ان رنگا رنگ تقریبات میں شوبز کی متعدد معروف شخصیات …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، پاکستانی کوششوں کی تعریف

ایرانی وزیر خارجہ Abbas Araghchi نے فیلڈ مارشل Syed Asim Munir سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ پاکستان میں قائم ایرانی سفارتخانے کے اعلامیے کے مطابق عباس عراقچی نے خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کو سراہا۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ ایرانی وزیر خارجہ نے جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین کا اعلان:”پاکستان کی ثالثی نے دنیا کو عالمی تباہی سے بچا لیا”

ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کے بہترین ثالثی کردار کی وجہ سے دنیا بھر کے ممالک کو ریلیف ملا اور دنیا ایک نہ ختم ہونے والی تباہی سے محفوظ رہی۔ اپنے بیان میں انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو دور حاضر کے عالمی مسائل …

Read More »

گورنر سندھ نہال ہاشمی کا بڑا اعلان:”پڑوسی ملک کے وزیر اعظم شاید امن پسند نہیں”

گورنر سندھ نہال ہاشمی نے گورنر ہاؤس میں تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کیونکہ دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر کھڑی تھی۔ انہوں نے وزیر اعظم پاکستان کے کردار کو قابل ستائش قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی کے حوالے سے ان کا کردار بے …

Read More »

ایران-امریکا جنگ بندی پر برطانیہ نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا

برطانیہ نے ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ جنگ بندی اور مجوزہ مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان سمیت دیگر معاون ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ برطانوی سیکریٹری خارجہ Yvette Cooper نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی خطے میں سیکیورٹی اور استحکام کے قیام کی جانب ایک اہم …

Read More »

جائیداد کے دستاویزات کے حصول کے لیے بائیو میٹرک ویریفکیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ

حکومتِ پنجاب نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کے عمل کو مزید شفاف اور محفوظ بنانے کے لیے بائیو میٹرک ویریفکیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ضمن میں پنجاب اسمبلی میں رجسٹریشن (ترمیمی) ایکٹ 2025 پیش کیا گیا ہے، جس کے تحت Registration Act 1908 میں اہم ترامیم تجویز کی گئی ہیں۔ بل کے مطابق جائیداد …

Read More »

اسلام آباد میں 9، 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کے لیے دو روزہ مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ انتظامیہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں جمعرات 9 اپریل اور جمعہ 10 اپریل کو تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے۔ تاہم، اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ ضروری خدمات فراہم کرنے والے …

Read More »

ایران-امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے کردار پر شوبز شخصیات کا ردعمل

امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ بندی میں پاکستان کے سفارتی کردار کو ملکی شوبز شخصیات کی جانب سے بھرپور سراہا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں سے جاری کشیدگی کے بعد پاکستان نے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں کلیدی کردار ادا کیا، جس کے نتیجے میں دو ہفتوں کی جنگ بندی ممکن ہوئی۔ …

Read More »

اٹلی کے سابق وزیر اعظم نے شہباز شریف کونوبیل انعام کا حقدار قرار دے دیا

اٹلی کے سابق وزیر اعظم پاؤلو جینٹی لونی نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کو نوبیل انعام کا حقدار قرار دے دیا۔ امریکا و اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے جینٹی لونی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ اس جنگ بندی کیلئے کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف نوبیل انعام کے مستحق …

Read More »