امریکی میڈیا نے افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کو آشکار کیا ہے۔ امریکی جریدہ یوریشیاریویو کے مطابق افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے درمیان معاہدہ ہے۔ افغان طالبان رجیم افغانستان میں موجودہ دہشتگردتنظیموں کابخوبی علم رکھتی ہے مگر اسےظاہر نہیں کرتی۔ اگر افغان طالبان خوارج کی موجودگی کو کھل کر تسلیم کریں تو پھر انہیں خوارج …
Read More »پاکستان
سندھ میں رواں سال منکی پاکس کاتیسرا کیس رپورٹ
کراچی:کراچی سے منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ ہونے کے بعد سندھ میں رواں سال منکی پاکس کے کیسز کی تعداد تین ہوگئی۔ ایم ایس ڈاکٹر واحد رجپوت کے مطابق بفرزون کا رہائشی 22 سالہ مریض انفیکشز ڈیزیز اسپتال نیپا میں گزشتہ روز داخل کروایا گیا تھا، انفیکشز ڈیزیز اسپتال نیپا میں منکی پاکس کا یہ دوسرا کیس رپورٹ ہوا۔ …
Read More »ایران اور امریکا کے اسلام آباد میں مذاکرات: دارالحکومت قلعے میں تبدیل، شہر میں کئی سڑکیں بند
ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کے تناظر میں دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کر دیے گئے ہیں۔ ایران اور امریکا کے وفود کی آمد کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن کے پانچ اضلاع میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کا آغاز کر دیا گیا ہے تاکہ امن و امان …
Read More »اسرائیل کے لبنان پر حملے خطے میں امن کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں: پاکستان
اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان لبنان میں اسرائیلی جارحیت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے، اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں معصوم جانوں کا ضیاع اور بنیادی ڈھانچے کی وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ …
Read More »کراچی: لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے قریب پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک
کراچی وسطی کے علاقے لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے طابق فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے تھے، دونوں اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان کار سوار فیملی سے لوٹ مار کے بعد فرار ہو رہے تھے، کچھ …
Read More »کراچی سمیت ملک بھر کے لیےبجلی مہنگی؛ قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد:شہر قائد سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی، اس حوالے سے قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی …
Read More »امریکی و ایرانی اعلیٰ وفود مذاکرات کیلیے آج پاکستان پہنچیں گے
خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان پاکستان اہم سفارتی کردار ادا کرنے جا رہا ہے جہاں جے ڈی وینس اور ایرانی قیادت پر مشتمل وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس آج رات کے وقت اسلام آباد پہنچیں گے۔ ان کے ہمراہ اہم امریکی شخصیات اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی …
Read More »شہریوں کا حساس ڈیٹا فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
National Cyber Crime Investigation Agency (این سی سی آئی اے) راولپنڈی کی ٹیم نے حساس شہری ڈیٹا غیرقانونی طور پر فروخت کرنے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت بلال کے نام سے ہوئی ہے، جو NADRA کے ریکارڈ، لوکیشن ڈیٹا، سی ڈی آر، فیملی ٹری، جعلی سمز، آئی ایم ای …
Read More »نوزائیدہ بچوں میں ایم پاکس کے کیسز، ماہرین کا انتباہ
Aga Khan University Hospital کے ماہرینِ متعدی امراض نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار نوزائیدہ بچوں میں Mpox کے کیسز سامنے آ رہے ہیں، جس کی بڑی وجہ اسپتالوں میں صفائی اور آئسولیشن کے ناقص انتظامات قرار دی جا رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق اب یہ بیماری صرف بیرونِ ملک سے آنے والے افراد تک محدود نہیں …
Read More »فرانسیسی اخبارات میں امریکا ایران جنگ بندی پاکستانی کردار کی تعریف
فرانسیسی میڈیا میں پاکستان کی ثالثی کو سراہا گیا: “امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں اہم کردار” فرانسیسی اخبارات نے امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کے کردار کو نمایاں طور پر اجاگر کیا ہے۔ رپورٹس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل عاصم ملک، وزیر …
Read More »
THE PUBLIC POST