ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے پولیس ہیڈکوارٹرز ایسٹ اور ایس ایس پی ملیر آفس کا دورہ کیا، جہاں سیکیورٹی، پولیسنگ اقدامات اور جرائم کی روک تھام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ افسران کو مؤثر پٹرولنگ، انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیوں اور عوامی خدمت کے معیار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی گئی تاکہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ تحفظ …
Read More »پاکستان
بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کرادی گئی، جیل ذرائع
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات 30 سے 35 منٹ جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، دونوں نے اس دوران ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔
Read More »امریکا اور ایران جنگ بندی کادنیا بھر میں خیر مقدم، پاکستانی کردار کی تعریف
اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد دنیا بھر کے ممالک نے اس پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ میں مستقل امن کے قیام پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا کہ وہ اس …
Read More »ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں زبردست تیزی
کراچی: ایران امریکا جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، ہنڈرڈ انڈیکس 12 ہزار سے زائد پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 64 ہزار 594 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا، تاہم بڑی …
Read More »پاکستان کی کامیاب سفارتکاری،امریکا، اسرائیل اور ایران جنگ بندی پر متفق ہوگئے
واشنگٹن: پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششیں رنگ لے آئیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی درخواست پر عمل کرتے ہوئے ایران پر بڑے حملے کی ڈیڈ لائن میں 2 ہفتے کی توسیع کر دی، ایران بھی پاکستان کی تجویز مانتے ہوئے عارضی جنگ بندی پر رضا مند ہوگیا۔سوشل …
Read More »ایران امریکا جنگ بندی کے اثرات:پاکستان میں سونا آج کتنا مہنگا فروخت ہونے والا ہے؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے دو ہفتوں کے لیے روکنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ بدھ کے روز عالمی منڈی میں سونا تقریباً دو اعشاریہ تین فیصد اضافے کے ساتھ 4812 ڈالرز فی اونس تک جا پہنچا ہے۔ ماہرین کا …
Read More »برطانوی ہائی کمشنر کا جنگ بندی میں پاکستانی سفارتی کوششوں پر اظہار تشکر
پاکستان میں تعینات برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اہم جنگ بندی میں پاکستان کی سفارتی کوششوں پر شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ پاکستان کا خاموش، مؤثر سفارتکاری کا شکریہ۔ جین میریٹ نے لکھا کہ پاکستان کا شکریہ کہ اس نے اس اہم سیز فائر …
Read More »جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میںخام تیل کی قیمتیں گر گئیں
اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان مشروط 2 ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد برینٹ کروڈ آئل کی فی بیرل قیمت …
Read More »وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو اللہ نے عظیم عزت سے نوازا ہے: مریم اورنگزیب
لاہور: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو اللہ نے عظیم عزت سے نوازا ہے۔ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت نے تباہ کن جنگ کو روک دیا، تاہم اس قیادت نے لاکھوں معصوم جانوں کو محفوظ بنایا اور دنیا کو تباہی کے دہانے سے واپس …
Read More »پیٹرول سبسڈی کے 2 ہزار روپے کیلیے آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ کار
سندھ حکومت نے عام شہریوں پر فیول پرائس میں اضافے کے اثرات کم کرنے کے لیے People’s Motorcycle Fuel Subsidy Program کا آغاز کیا ہے۔ حکومتِ Sindh کے مطابق، اس پروگرام کے تحت موٹر سائیکل رکھنے والے شہریوں کو دو ہزار روپے کی سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ اہلیت کا معیار وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق سبسڈی کے لیے ضروری …
Read More »
THE PUBLIC POST