پاکستان

وفاقی بجٹ میں کراچی کیلئےناکافی فنڈز پر جماعت اسلامی کا شدید ردِعمل

جماعت اسلامی نے وفاقی بجٹ میں کراچی کیلئے ناکافی فنڈز مختص کرنے پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے ادارہ نورِ حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی بجٹ میں کراچی کے مسائل پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حالیہ وفاقی بجٹ میں 3 ہزار …

Read More »

کراچی کی حکومت کےلیے ہرحربہ استعمال کرنےوالےہمیں طعنے نہیں دےسکتے، سعد رفیق کی پیپلزپارٹی پر تنقید

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پاکستان پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی مقامی حکومت حاصل کرنے کے لیے ہر حربہ استعمال کرنے والے اور ہماری ضمانت پر ایم کیو ایم کے ساتھ کیے گئے وعدوں سے پھرنے والے مسلم لیگ (ن) کو لاہور میں حکومت سازی …

Read More »

وزیراعظم کی ایک بار پھر اپوزیشن کومیثاق جمہوریت اور مذاکرات کی دعوت

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاست اپنی اپنی جگہ مگر پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، اور سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ملک کو مضبوط اور مستحکم بنایا جائے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب …

Read More »

کراچی میں آوارہ کتوں کا راج،ریبیز میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا

کراچی: ریبیز کے باعث ایک اور شخص جاں بحق، رواں سال شہر میں اموات کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی۔ جناح اسپتال انتظامیہ کے مطابق 45 سالہ شخص کو تقریباً دو ماہ قبل آوارہ کتے نے کاٹا تھا تاہم اس نے ویکسین نہیں لگوائی تھی۔ مریض کو آج صبح اسپتال لایا گیا جہاں اس میں ریبیز کی تمام واضح علامات پائی …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026:کینیڈا اور بوسنیا کا میچ 1-1 گول سے برابر

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے دن کے پہلے میچ میں میزبان کینیڈا اور بوسنیا کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔ ٹورنٹو کے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کینیڈا کی ٹیم نے ابتدا سے جارحانہ کھیل پیش کیا، تاہم پہلا گول بوسنیا نے کیا۔ بوسنیا کے کھلاڑی جووو لوکچ نے 21ویں …

Read More »

کراچی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ،میٹرک کے طالبعلم سمیت 2 نوجوان جاں بحق

کراچی:کراچی میں اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے ایک بار پھر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ضلع غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شادی کی تقریب کے دوران ہونے والی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں میٹرک کے طالب علم سمیت دو نوجوان جان کی بازی ہار …

Read More »

غریبوں پر بوجھ اور امیروں کو ریلیف دیا گیا،پی ٹی آئی نے بجٹ مسترد کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو مسترد کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اس کو مسلم لیگ ن کا بجٹ قرار دیتے ہوئے مسترد کیا اور کہا کہ یہ غریب دشمن اور اشرافیہ نواز بجٹ ہے جس میں امیروں کو ریلیف جبکہ عام آدمی پر بوجھ ڈالا جارہا ہے۔ شیخ …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 72 گھنٹوں میں 48 خوارج ہلاک

راولپنڈی:شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 72 گھنٹوں کے دوران 48 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ معلومات کی بنیاد پر جاری آپریشنز کے تسلسل میں شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور اس کے گردو نواح میں خوارج کے …

Read More »

پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعدمٹی کا تیل مہنگا ہو گیا

پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد مٹی کے تیل کے نرخ میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل ایک روپے 49 پیسے فی لیز مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ مٹی کے تیل کی نئی فی لیٹر قیمت 282 روپے19 پیسے ہوگئی ہے، مٹی کےتیل کی …

Read More »

کراچی کی شدید گرمی: اماراتی قونصل جنرل کا کارکنان کے تحفظ کے لیے اہم اقدام

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق نے کراچی میں شدید گرمی کی لہر کے دوران کارکنوں کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ کراچی میں گرمی بڑھنے پر اماراتی قونصل جنرل نے کارکنان کے لیے خصوصی اقدامات کیے ہیں، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دوپہر ساڑھے 12 بجے سے سہ پہر 3 …

Read More »