راولپنڈی(پبلک پوسٹ)ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل اور وفاقی سیکرٹری داخلہ آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس جاری ہے۔ پریس کانفرنس کی ابتدا کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ نے کہا کہ دہشت گردوں نے خضدار میں افسوس ناک واقعہ پیش …
Read More »پاکستان
جو کچھ 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیااس میں زیادہ فرق نہیں:مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں زیادہ فرق نہیں۔ سرگودھا میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جس طرح لیپ ٹاپ کو بچا کر رکھتے ہیں کہ اس میں کوئی وائرس نہ آ جائے، اس طرح ذہن کو بھی بچا کر …
Read More »ڈی آئی خان:12سالہ لڑکا زیادتی کے بعد قتل، قریبی رشتے دار گرفتار
خیبرپختونخواہ(پبلک پوسٹ )خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں 12 سال کے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سجاد احمد صاحبزادہ کا کہنا ہے کہ ملزمان مقتول کے قریبی رشتے دار بھی ہیں، دونوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر …
Read More »صدر مملکت اور وزیراعظم نے سید عاصم منیرکو ’’بیٹن آف فیلڈ مارشل ‘‘ کا اعزاز دیا
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سید عاصم منیر کو ’’بیٹن آف فیلڈ مارشل‘‘ کا اعزاز عطا کردیا۔ آرمی چیف عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی، جس میں غیر ملکی سفارت کاروں، سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے …
Read More »ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج فی تولہ سونے کا بھاؤ 1900 روپے کم ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1 تولہ سونا 1900روپے سستا ہونے کے بعد 3 لاکھ 47 ہزار 500 روپے کا ہو گیا۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1629 روپے کی کمی کے بعد 2لاکھ 97 ہزار 925 روپے ہو گیا۔ دوسر ی جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالرز کم ہو کر …
Read More »خضدار کا واقعہ ناقابل برداشت ہے، بھارت کی پراکسیسز باز آجائیں، اسحاق ڈار
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ خضدار کا واقعہ ناقابل برداشت ہے لہٰذا بھارت کی پراکسیسز باز آجائیں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے کچھ حصوں پر عمل درآمد رہ گیا ہے، مستقبل کے لیے ایک کمیٹی ہو جس کے لائحہ …
Read More »بجٹ مذاکرات جاری؛ عوام کو ریلیف دینے کیلیے متبادل پلان آئی ایم ایف کو پیش
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ نئے مالی سال کے بجٹ مذاکرات جاری ہیں، اس دوران حکومت نے عوام کو ریلیف کے لیے متبادل ذرائع سے آمدن کا پلان بھی آئی ایم ایف کو پیش کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ سے …
Read More »پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کی ملک گیر احتجاج کی دھمکی
کراچی (پبلک پوسٹ)پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس اور یونائیٹڈ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے سندھ حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے اور جائز مطالبات کو فوری تسلیم کیا جائے، بصورت دیگر ملک گیر احتجاج کا آغاز کیا جائے گا۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران الائنس کے …
Read More »بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو آزادیٔ کشمیر پر 6 دریا پاکستان کے ہونگے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو آزادیٔ کشمیر پر 6 دریا پاکستان کے ہوں گے۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …
Read More »کراچی: گھر سے 12 سال کی بچی کی پھندا لگی لاش ملی
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے سرجانی میں گھر سے 12 سال کی بچی کی پھندا لگی لاش ملی، پولیس نے پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچی نے خودکشی ہی کی ہے، زیادتی یا قتل کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ متوفیہ بچی کی شناخت 12 سال کی مہک …
Read More »
THE PUBLIC POST